Pakistan Tehreek e Insaf Youth Wing Hyderabad Region Official

Pakistan Tehreek e Insaf Youth Wing Hyderabad Region Official Justice. Humanity. Self Esteem. This page will serve as Official page of Tehreek e Insaf Youth Wing Hyderabad Region...

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کراچی جلسے سے خطاب حیدرآباد میں حیدر چوک کے مقام پر براہِ راست اسکرین پر نشر ک...
15/04/2022

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کراچی جلسے سے خطاب حیدرآباد میں حیدر چوک کے مقام پر براہِ راست اسکرین پر نشر کیا جائے گا۔

PTI Hyderabad protest on Sunday, 10 pmHyderchowk  نکلو گھر سے ، پیغام دینا ہے، ہم غلام نہیں- عمران خان کے سنگ جدوجہد جار...
09/04/2022

PTI Hyderabad protest on Sunday, 10 pm
Hyderchowk

نکلو گھر سے ، پیغام دینا ہے، ہم غلام نہیں- عمران خان کے سنگ جدوجہد جاری ہے- ہار نہیں مانینگے


امر بالمعروف 27 مارچ ڈی چوک اسلام آباد جلسے کے حوالے سے صوبہ سندھ کی یوتھ ونگ کے لیے "جلسہ متحرک کمیٹی" تشکیل دی گئی ہے ...
21/03/2022

امر بالمعروف 27 مارچ ڈی چوک اسلام آباد جلسے کے حوالے سے صوبہ سندھ کی یوتھ ونگ کے لیے "جلسہ متحرک کمیٹی" تشکیل دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے فوکل پرسن اور وزیراعظم اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی مشاورت سے پی ٹی آئی کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری اور انصاف یوتھ ونگ سندھ اور آزاد کشمیر کی مرکزی کمیٹی میمبر نے جاری کردیا۔

‬⁩PTI President Sindh ⁦‪Ali Haider Zaidi‬⁩ along with ⁦‬⁩Vice Chairman ⁦‪Shah Mehmood Qureshi‬⁩ presented a Charter of D...
07/03/2022

‬⁩PTI President Sindh ⁦‪Ali Haider Zaidi‬⁩ along with ⁦‬⁩Vice Chairman ⁦‪Shah Mehmood Qureshi‬⁩ presented a Charter of Demands of ⁦‪ ‬⁩ to Sindh Government & Some Requests to Honorable Supreme Court of Pakistan.

25/02/2022

26 فروری سے حقوق سندھ مارچ سندھ کے 27 شہروں سے ہوتا ہوا کراچی پہنچے گا، سندھ کے لوگ اپنے حقوق کے لیے اس مارچ میں شامل ہوں،

25/02/2022

سکر؛ پي ٽي آء سنڌ جو جنرل سيڪريٽري مبين احمد جتوئي حقوق سنڌ لانگ مارچ بابت ڪي ٽي اين نيوز سان ڳالهائيندي...

25/02/2022
زرداری مافیا کے خلاف سندھ حقوق مارچ کا آغاز انشااللہ 26 فروری کو گھوٹکی سے شروع ہو گر سندھ کے مختلف اضلاع سے ہوتا ہوا 6 ...
21/02/2022

زرداری مافیا کے خلاف سندھ حقوق مارچ کا آغاز انشااللہ 26 فروری کو گھوٹکی سے شروع ہو گر سندھ کے مختلف اضلاع سے ہوتا ہوا 6 مارچ کو کراچی پہنچے گا۔


‏⁦‪ ‬⁩

13/02/2022

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek e Insaf Youth Wing Hyderabad Region Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share