15/10/2023
اورنگی ٹاؤن میں عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس کے شرکاء سے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی، رکن رابطہ کمیٹی و سابق وفاقی وزیر سید امین الحق نے خطاب کیاز...!!