GSTA Hyderabad

GSTA Hyderabad The page has been created for teachers assistance.Content of this page doesn't constitute endorsement

گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن گسٹا سندھ کی جنرل ورکنگ کمیٹی زیر صدارت حاجی اشرف خاصخیلی صدر گسٹا سندھ منعقد ہوااجلاس...
05/04/2026

گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن گسٹا سندھ کی جنرل ورکنگ کمیٹی زیر صدارت حاجی اشرف خاصخیلی صدر گسٹا سندھ منعقد ہوا
اجلاس سے گسٹا حیدرآباد ڈویژن کے صدرِ محمود احمد چوہان خطاب کر رہے ہیں

گسٹا سندھ نے آئندہ سیشن 26تا28کے انتخابات کا اعلان کردیا اقبال پہنور مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین مقرر
05/04/2026

گسٹا سندھ نے آئندہ سیشن 26تا28کے انتخابات کا اعلان کردیا
اقبال پہنور مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین مقرر

گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن گسٹا سندھ کی جنرل ورکنگ باڈی کا اجلاس گورنمنٹ ہائی اسکول خواجہ نمبر 2 نوابشاھ زیر صدار...
05/04/2026

گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن گسٹا سندھ کی جنرل ورکنگ باڈی کا اجلاس گورنمنٹ ہائی اسکول خواجہ نمبر 2 نوابشاھ زیر صدارت حاجی اشرف خاصخیلی صدر گسٹا سندھ منعقد ہوا
اجلاس سے گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے صدر عبدالقیوم شیخ جنرل سیکرٹری منیر احمد ہالیپوٹہ نے خطاب کیا

03/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سیکریٹری بورڈ عطاء محمد کا صاحب سے ملاقات کے بعد آپ کو مطلع کیا جاتا ھے
پکا سرٹیفکیٹ برائے میٹرک 2020 ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے تیار ہوگئے ہیں
تمام اسکول کے ذمہ داران 6اپریل بروز پیر بورڈ آفس سے وصول کر لیں
والسلام
عبد القیوم شیخ

گورنمنٹ نور محمد ہائی اسکول مارکیٹ ٹاور حیدرآباد کے سنئیر استاد افتخار احمد کو گزشتہ روز سنئیر چیف ہیڈ ماسٹر طاہر مغل نے...
02/04/2026

گورنمنٹ نور محمد ہائی اسکول مارکیٹ ٹاور حیدرآباد کے سنئیر استاد افتخار احمد کو گزشتہ روز سنئیر چیف ہیڈ ماسٹر طاہر مغل نے بلاجواز اپنے من پسند ٹیچر کو جوائنگ دینے کیلئے غیر قانونی طور پر رلیو کرکے ڈی او آفس رپورٹ کروادی
نا صرف جبری رلیو کیا بلکہ عید ایڈوانس تنخواہ بھی بند کروا دی جو سراسر ناانصافی اور تعلیم دشمن اقدام تھا
ہیڈ ماسٹر کے اس رویہ کے خلاف گسٹا یونٹ کے تحت اسٹاف روم میں صدر گسٹا ڈسٹرکٹ حیدرآباد عبد القیوم شیخ ممتاز رند ایڈیشنل سیکرٹری ڈسٹرکٹ سٹی صدر نعیم قادری جنرل سکریٹری جمیل احمد راجپوت ہدایت اللہ ابڈو کی موجودگی میں اجلاس منعقد ہوا
اساتذہ کے ہیڈ ماسٹر کے رویہ کی مذمت کی اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا متاثرہ استاد کو انصاف فراہم کیا جائے
اس موقع پر یونٹ عہدے داران اشفاق رضوان احمد و دیگر بھی موجود تھے

Steam Muqablo 2026 at GBHSS Qasimabad.
08/02/2026

Steam Muqablo 2026 at GBHSS Qasimabad.

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت بنو قابل انٹری ٹیسٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت
04/02/2026

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت بنو قابل انٹری ٹیسٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت

الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد کے تحت طلبہ وطالبات کو آئی ٹی کی تربیت کے لئے بنو قابل پروگرام کے افتتاحی تقریب میں گسٹا حیدرآب...
04/02/2026

الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد کے تحت طلبہ وطالبات کو آئی ٹی کی تربیت کے لئے بنو قابل پروگرام کے افتتاحی تقریب میں گسٹا حیدرآباد ڈویژن کے محمود احمد چوہان اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں
اس موقع پر انہوں نے طلبہ وطالبات واساتذہ سے پروگرام میں شرکت کی اپیل کی

Today's Meeting Sindh Employees Allaince Leaders Haji Ashraf Khaskheli.Ashraf Khan Bozai Iqbal Panwar with Seceratary GA...
08/01/2026

Today's Meeting Sindh Employees Allaince Leaders Haji Ashraf Khaskheli.Ashraf Khan Bozai Iqbal Panwar with Seceratary GA.Senior Membet Board of Revenue.Special Secetatary Law.Additionl Seceratary Finance at Cheif Seceratry Office Sindh Seceratrate Karachi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
31/12/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Farewell party GSTA District Hyderabad
16/12/2025

Farewell party GSTA District Hyderabad

Address

GBHS Naval Rai, Near Gol Building
Hyderabad
71500

Telephone

+923152246367

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GSTA Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share