Town Municipal Corporation Mian Sarfaraz

Town Municipal Corporation Mian Sarfaraz Official page Of TMC Mian Sarfaraz

شاہ است حسین بادشاہ است حسین‏دیں است حسین دیں پناہ است حسین‏سرداد نہ داد دست دردست یزید‏حقہ کہ بنائے لا الٰہه است حسین
09/07/2024

شاہ است حسین بادشاہ است حسین
‏دیں است حسین دیں پناہ است حسین
‏سرداد نہ داد دست دردست یزید
‏حقہ کہ بنائے لا الٰہه است حسین

جلسہ گاہِ حسین آباد حیدرآباد4 فیبروری 2024 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمیںن_بلاول_بھٹو_زرداری_صاحب کا حیدرآباد میں تار...
02/02/2024

جلسہ گاہِ حسین آباد حیدرآباد

4 فیبروری 2024 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمیںن_بلاول_بھٹو_زرداری_صاحب کا حیدرآباد میں تاریخی جلسے گرائونڈ میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیئے پی ایس 60 کے امیدوار جناب جام_خان_شورو_صاحب ۔ جناب_سید_فیاض_علی_شاھ_صاحب(وائس چیئرمین ٹاؤن میاں سرفراز حیدرآباد) ۔ جناب_زاھد_علی_بڑگڑی (سابق صدر ضلع حیدرآباد) جناب_زبیر_الدین_صدیقی_صاحب (چیئرمین یوسی 21 و چیئرمین ورکس کمیٹی حیدرآباد) جناب_حاجی_جیندو_سومرو_صاحب(چیئرمین یوسی 24) اور دیگر دوست جلسہ گاہ کو دورا کیا

صوبائی جنرل سیکریٹری پیپلز لیبر بیورو سندھ سید فیاض علی شاہ صاحب محترم شہید رانی بینظیر بھٹو صاحبہ کو 1997 میں  امام زمن...
31/01/2024

صوبائی جنرل سیکریٹری پیپلز لیبر بیورو سندھ سید فیاض علی شاہ صاحب محترم شہید رانی بینظیر بھٹو صاحبہ کو 1997 میں امام زمن بندھا تھا آج انکی صاحبزادی عکس بینظیر محترم بی بی آصفہ بھٹو صاحبہ کو حیدرآباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور بی بی آصفہ بھٹو صاحبہ کو امام زمن باندھا

صوبائی جنرل سیکریٹری پیپلز لیبر بیورو سندہ سید فیاض علی شاہ کی جانب سے محترمہ بی بی آصفہ بہٹو زرداری کی حیدرآباد آمد کہ ...
31/01/2024

صوبائی جنرل سیکریٹری پیپلز لیبر بیورو سندہ سید فیاض علی شاہ کی جانب سے محترمہ بی بی آصفہ بہٹو زرداری کی حیدرآباد آمد کہ موقع پر شاندار استقبال اور اِمام ضامن باندھتے ہوئے
Zinda hai BB Zinda Hai
Asefa ki Soorat Mai zinda hai ♥️🖤💚

 #حیدرآباد‬ انتخابی مہم 2024 -پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی PS-60/ سابق صوبائی وزیر آبپاشی سند...
24/01/2024

#حیدرآباد‬ انتخابی مہم 2024 -

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی PS-60/ سابق صوبائی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو گاؤں کتال کیریو، عبداللہ گارڈن قاسم آباد پہنچ گئے۔

کارنر میٹنگ کا اہتمام فقیر محمد کیریو UC-155 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن قاسم آباد کے رہائشیوں نے کیا تھا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما زاہد بھرگڑی، سید فیاض علی شاہ، فیصل شاہ جاموٹ اور دیگر بھی موجود تھے۔

عظیمِ کبریا ‏سُن غریب کی دعا ‏سازشوں میں گھِر گئی ‏بنتِ ارضِ ایشیا ‏لشکرِ یزید میں‏ایک کنیزِ کربلا‏فیصلے کی منتظر‏ایک یت...
27/12/2023

عظیمِ کبریا
‏سُن غریب کی دعا
‏سازشوں میں گھِر گئی
‏بنتِ ارضِ ایشیا
‏لشکرِ یزید میں
‏ایک کنیزِ کربلا
‏فیصلے کی منتظر
‏ایک یتیم بے خطا
‏ٹال سب مُصیبتیں
‏ہے دعا تیرے حضور
‏واسطہ حسین کا
‏توڑ ظلم کا غرور
‏یا اللّه یا رسُولؐ
‏بے نظیر بے قصور
‏⁦‪ ‬⁩

‏ہم دختر مشرق شہید جمہوریت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان 16ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔‏⁦‪ ‬⁩
27/12/2023

‏ہم دختر مشرق شہید جمہوریت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان 16ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

‏⁦‪ ‬⁩

Today General Secretary PLB Sindh Vice Chairman TMC Mian Sarfaraz Syed Fayaz Ali Shah Offered Fatiha & Condolences with ...
03/10/2023

Today General Secretary PLB Sindh Vice Chairman TMC Mian Sarfaraz Syed Fayaz Ali Shah Offered Fatiha & Condolences with former MNA Tariq Ali Shah Jamot on demise of his father Senior Party leader/ former PPP MNA Syed Amir Ali Shah Jamote, expressed deep sorrow to the grieved family.

تمام عاشقانِ مصطفی ﷺ  کوعیدوں کی عید جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت مبارک ہو❤️
28/09/2023

تمام عاشقانِ مصطفی ﷺ کوعیدوں کی عید جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت مبارک ہو❤️

Happy birthday Honourable Chairman PPP  May you have a healthy long life!
21/09/2023

Happy birthday Honourable Chairman PPP
May you have a healthy long life!

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town Municipal Corporation Mian Sarfaraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share