Pakistan Markazi Muslim League Hyderabad

Pakistan Markazi Muslim League Hyderabad Official Account of Pakistan Markazi Muslim League Hyderabad Division

06/06/2026

*آفیشل جھلکیاں*

مرکزی مسلم لیگ سندھ کے زیرِ اہتمام اقصیٰ آڈیٹوریم حیدرآباد میں مہنگائی کے خلاف صوبہ سندھ کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

*PMML HYDERABAD*

*مہنگائی کے خلاف مشاورتی اجلاس*مرکزی مسلم لیگ سندھ کے زیرِ اہتمام اقصیٰ آڈیٹوریم حیدرآباد میں مہنگائی کے خلاف صوبہ سندھ ...
06/06/2026

*مہنگائی کے خلاف مشاورتی اجلاس*

مرکزی مسلم لیگ سندھ کے زیرِ اہتمام اقصیٰ آڈیٹوریم حیدرآباد میں مہنگائی کے خلاف صوبہ سندھ کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت مرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدر جناب فیصل ندیم صاحب نے کی۔

اجلاس میں انجینئر نعمان علی صاحب صدر مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد ڈویژن، حافظ انور صاحب مدیر شعبہ دعوت و اصلاح سندھ، حافظ رضا اللہ صاحب صدر مرکزی مسلم لیگ نواب شاہ ڈویژن، شعیب سندھی صاحب صدر مرکزی مسلم لیگ میرپورخاص ڈویژن سمیت ضلعی و شعبہ جاتی ذمہ داران نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب فیصل ندیم صاحب نے اعلان کیا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی و گیس کے بھاری بلوں، روزگار کے مواقع میں کمی اور عوامی مشکلات کے خلاف بھرپور عوامی جدوجہد کی جائے گی۔
8 جون بروز پیر حیدرآباد سیکریٹریٹ میں مہنگائی کے خلاف پریس کانفرنس کی جائے گی۔
14 جون کو حیدرآباد میں جبکہ 16 جون کو سکھر میں عوامی دھرنے دیے جائیں گے۔

مرکزی مسلم لیگ عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور مہنگائی کے خلاف ہر سطح پر مؤثر آواز بلند کرتی رہے گی۔

*PMML HYDERABAD*

اگر گلگت بلتستان کو سندھ جیسا بنانے کا مطلب کرپشن، بد انتظامی اور محرومیوں میں اضافہ ہے تو یہ وعدہ نہیں بلکہ دھمکی ہے۔ س...
05/06/2026

اگر گلگت بلتستان کو سندھ جیسا بنانے کا مطلب کرپشن، بد انتظامی اور محرومیوں میں اضافہ ہے تو یہ وعدہ نہیں بلکہ دھمکی ہے۔ سندھ کے حالات پورے ملک کے سامنے ہیں ، گلگت بلتستان کے عوام بہتر مستقبل کے حق دار ہیں۔
فیصل ندیم
صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ

پاکستان مرکزی مسلم لیگ سچل سرمست ٹاؤن کے زیر اہتمام فری چیسٹ کیمپ لگایا گیا ۔ 80 مریضوں کا فری چیک اپ ادویات ایکسرے کیے ...
05/06/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ سچل سرمست ٹاؤن کے زیر اہتمام فری چیسٹ کیمپ لگایا گیا ۔
80 مریضوں کا فری چیک اپ ادویات ایکسرے کیے گئے۔

*PMML HYDERABAD*

یوسی 30 حر محلے میں مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کے کارکنان علاقے کی لائٹ بحال کرنے میں مصروفPMML HYDERABAD
04/06/2026

یوسی 30 حر محلے میں مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کے کارکنان علاقے کی لائٹ بحال کرنے میں مصروف

PMML HYDERABAD

پاکستان مرکزی مسلم لیگ گاڑی کھاتہ ٹاؤن کی جانب سے یوسی 29 کے چیئرمین فرخ شیخ کو پکا قلعے کی وہ گلی جو ترقیاتی کاموں سے م...
04/06/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ گاڑی کھاتہ ٹاؤن کی جانب سے یوسی 29 کے چیئرمین فرخ شیخ کو پکا قلعے کی وہ گلی جو ترقیاتی کاموں سے محروم ہے اس کا وزٹ کرایا جس کے بعد یقین دھانی کرائی گئی کہ بہت جلد کام شروع کرایا جائے گا

*PMML HYDERABAD*

04/06/2026

حقیقی مہنگائی
اور
مصنوئی مہنگائی

انجینئر نعمان علی صاحب صدر مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد ڈویژن

04/06/2026

جب بندہ بیروزگار ہوگا وہ لازمی طور پر اپنی بیوی بچوں کے لئے ہر وہ کام کرنے کی کوشش کرے گا جو اسے راحت پہنچائے گا

انجینئر نعمان علی صاحب صدر مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد ڈویژن

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Markazi Muslim League Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share