Choudry Nizamddin Arain

Choudry Nizamddin Arain پاکستان پیپلز پارٹی

17/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

​نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری نظام الدین آرائیں کے بڑے بھائی حاجی اسلام الدین کی صاحبزادی، اور پاکستان پیپلز پارٹی عوامی رہنما و چیئرمین یو سی 08 چوہدری شانی آرائیں کی کزن رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔

​مرحومہ کی نماز جنازہ اج بعد نماز مغرب محمدی مسجد مرزا پاڑا پریٹ آباد حیدرآباد میں ادا کی جائے گی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما  چوہہری نظام الدین آرائیں نے سندھ کے سینئر وزیر محترم شرجیل انعام میمن اور راول شرجیل انعام...
10/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہہری نظام الدین آرائیں نے سندھ کے سینئر وزیر محترم شرجیل انعام میمن اور راول شرجیل انعام میمن کیخلاف پروپیگنڈا کی شدید مذمت

​حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری نظام الدین آرائیں نے سندھ کے سینئر وزیر محترم شرجیل انعام میمن اور محترم راول شرجیل انعام میمن کے خلاف چلائے جانے والے منفی پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

​انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ کے سینیئر وزیر محترم شرجیل انعام میمن صاحب کی جو سندھ کے لیے خدمات ہیں وہ قابل تحسین ہیں جن میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کا لانا گرین بسوں کا لانا خواتین میں پنک موٹر سائیکل کی تقسیم کرنا اس شہرت سے گھبرا کر کچھ مخالفین اور منافقین سیاسی میدان میں ناکامی کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں اور جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اس طرح کے بے بنیاد ہتھکنڈے قیادت اور کارکنان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے اللہ پاک محترم شرجیل انعام میںمن صاحب کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما و چیئرمین چوہہری شانی آرائیں نے سندھ کے سینئر وزیر محترم شرجیل انعام میمن اور راول ش...
10/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما و چیئرمین چوہہری شانی آرائیں نے سندھ کے سینئر وزیر محترم شرجیل انعام میمن اور راول شرجیل انعام میمن کیخلاف پروپیگنڈا کی شدید مذمت

​حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما و چیئرمین چودری شانی آرائیں نے سندھ کے سینئر وزیر محترم شرجیل انعام میمن اور محترم راول شرجیل انعام میمن کے خلاف چلائے جانے والے منفی پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

​انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ کے سینیئر وزیر محترم شرجیل انعام میمن صاحب کی جو سندھ کے لیے خدمات ہیں وہ قابل تحسین ہیں جن میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کا لانا گرین بسوں کا لانا خواتین میں پنک موٹر سائیکل کی تقسیم کرنا اس شہرت سے گھبرا کر کچھ مخالفین اور منافقین سیاسی میدان میں ناکامی کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں اور جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اس طرح کے بے بنیاد ہتھکنڈے قیادت اور کارکنان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے اللہ پاک محترم شرجیل انعام میںمن صاحب اور راول شرجیل انعام میمن کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

10/08/2026
06/08/2026

مورخہ 06 اگست 2026
​کراچی:

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما محترم جناب راول شرجیل میمن صاحب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما چوہدری نظام الدین آرائیں صاحب اور عوامی رہنما و چیئرمین چوہدری شانی آرائیں نے کراچی میں ایک اہم ملاقات کی۔

​ملاقات کے دوران ملک اور بالخصوص حیدرآباد کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق عوام کی خدمت کا سفر پوری جاندار صلاحیتوں کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔

​اس موقع پر تنظیمی امور، پارٹی کو نچلی سطح پر مزید مستحکم کرنے اور جیالا کارکنان کے ساتھ رابطوں کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے بھی اہم امور زیر غور لائے گئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما چوہدری نظام الدین آرائیں نے راول شرجیل میمن کو عوام بالخصوص نوجوانوں کے حقوق کے لیے کی جانے والی کاوشوں پر خراج تحسین پیش کیا

انا للہ وانا الیہ راجعونانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہجناب صدر پاکستان أصف علی زرداری صاحب کے قریبی بہائیوں ج...
03/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جناب صدر پاکستان أصف علی زرداری صاحب کے قریبی بہائیوں جیسے دوست
پاکستان پیپلزپارٹی حیدرأباد کے سئنیر سیاسی سماجی رہنما چوہدری حاجی نظام الدین أرائین کے بڑے اور قریبی دوست مری برادری کے سردار ہر غریب کے میسحا
رئیس سردار غلام قادر مری صاحب کا رضا الاہی سے انتقال ہوگیا ہے
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 03:00 بجے گاون دریا خان مری میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کریں اور نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudry Nizamddin Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share