01/06/2026
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے عوام سے براہِ راست رابطے اور انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے، جبکہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی۔
جلسوں کا شیڈول درج ذیل ہے:
📍 شگر — یکم جون 2026
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
📍 اسکردو — 2 جون 2026
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
📍 دیامر — 3 جون 2026
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
📍 ہنزہ — 3 جون 2026
بی بی آصفہ بھٹو زرداری
📍 غذر — 4 جون 2026
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
📍 نگر — 4 جون 2026
بی بی آصفہ بھٹو زرداری
📍 گلگت — 5 جون 2026
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ ترقی، حقوق اور خوشحالی کے سفر کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔