MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi

MQM Pakistan PS-65 Hyderabad  MPA Nasir Hussain Qureshi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi, Political Party, H no B/1 Mohalla Gulshan ilahi paretabad, Hyderabad.

MQM MPA Nasir Hussain Qureshi bhai ek Awami Numinda Ha PS-65 kay lya apna work kr rhay h Allah pak nay In ko Izat say Nawaza Hay Apni Ps-65 ki Awam kay har Dhuk tklf ma sth hoty han Allah pak nay itni izat di ha PS kay hr bachy bachy kay mu pay bs nam ha

18/02/2026

18/02/2026
18/02/2026

MQM PAKISTAN Hyderabad

*سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور حق پرست عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد...
18/02/2026

*سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور حق پرست عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد آمد سے قبل ہی ٹاون پھلیلی پریٹ آباد سیکٹر سی کے سیکٹر انچارج راشد شیخ بھائی سیکٹر کمیٹی ٹاؤن گلشاہ بخاری سیکٹر بی کے سیکٹر انچارج مختیار خان بھائی سیکٹر کمیٹی اور پی ایس 65 حق پرست ایم پی اے ناصر حسین قریشی بھائی تمام یونٹ چارجز یونٹ کمیٹی کارکنان اور بالخصوص عوام کی بڑی تعداد ریلی کی صورت میں ڈسٹرکٹ آفس کی جانب رواں دواں*

MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi
MQM MPA PS-65 NASIR HUUSSAIN QURESHI
Mqm Pakistanuc
Mqm Korangi Zaman Town
MQM Pakistan Hyderabad
Mqm Pakcolony Town
Bhora Mqm
Haq KI Awaz Mqm
Bhora Mqm
Qaseem Mqm
Asif Mqm
Asif Mqm Qureshi
MQM PAKISTAN MPA PS-65 Nasir Hussain Qureshi Bhai
Nasir Hussain Qureshi

*سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور حق پرست عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد آمد سے قبل ہی ٹاون پھلیلی پریٹ آباد سیکٹر سی کے سیکٹر انچارج راشد شیخ بھائی سیکٹر کمیٹی اور پی ایس 65 حق پرست ایم پی اے ناصر حسین قریشی بھائی تمام یونٹ چارجز یونٹ کمیٹی کارکنان اور بالخصوص عوام کی بڑی تعداد ریلی کی صورت میں ڈسٹرکٹ آفس کی جانب رواں دواں*

MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi
MQM MPA PS-65 NASIR HUUSSAIN QURESHI
Mqm Pakistanuc
Mqm Korangi Zaman Town
MQM Pakistan Hyderabad
Mqm Pakcolony Town
Bhora Mqm
Haq KI Awaz Mqm
Bhora Mqm
Qaseem Mqm
Asif Mqm
Asif Mqm Qureshi
MQM PAKISTAN MPA PS-65 Nasir Hussain Qureshi Bhai
Nasir Hussain Qureshi

20 جنوریِ 2026ءحق پرست رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاریایم ک...
21/01/2026

20 جنوریِ 2026ء

حق پرست رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری

ایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے آرگنائزر ظفر احمد صدیقی اور ڈسٹرکٹ ممبر ارسلان حیدر انقلابی، گل شاہ بخاری ٹاؤن کے انچارج مختیار خان اور اراکینِ کمیٹی، مختلف یوسیز کے انچارجز و دیگر ذمہ داران کارکنان کے ہمراہ یاسین ہاؤس پریٹ آباد پہنچے

اس موقع پر حق پرست رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی کو عمرہ کی سعادت اور روضۂ رسول ﷺ، مسجد نبوی ﷺ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی مقدس زیارتیں حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور نیک تمناؤں و دعاؤں کا اظہار کیا گیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی نے اس محبت، عقیدت اور خیرسگالی پر تمام تنظیمی ذمہ داران و کارکنان اور اہلِ علاقہ کا شکریہ ادا
کیا

(پی ایس 65 حیدرآباد سٹی ایم کیو ایم پاکستان)

20 جنوری 2026ءحق پرست رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر ان کی رہائش...
21/01/2026

20 جنوری 2026ء

حق پرست رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر قریبی اور بھائیوں جیسے دوستوں نے ملاقات کی اور دلی مبارکباد پیش کی

اس موقع پر عبدالسمیع قریشی، احسان علی قریشی، محسن قریشی، بلال قریشی اور عاشق قریشی نے ناصر حسین قریشی سے ملاقات کی، انہیں عمرہ کی سعادت پر مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پیش کیے ملاقات کے دوران نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا اور اللہ تعالیٰ سے ان کی عبادات کی قبولیت اور مزید کامیابیوں کی دعا کی گئی

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی نے ملاقات پر آنے والے دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے خلوص و محبت کو سراہا

پی ایس 65 حیدرآباد سٹی ایم کیو ایم پاکستان

21 دسمبر 2025ءایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے جوائنٹ انچارج محمد عمر الوری قریشی کے چھوٹے بھائی غلام محمد عرف گلو...
21/12/2025

21 دسمبر 2025ء

ایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے جوائنٹ انچارج محمد عمر الوری قریشی کے چھوٹے بھائی غلام محمد عرف گلو قریشی کی نمازِ جنازہ محمدی مسجد، پریٹ آباد میں ادا کی گئی بعد ازاں مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

نمازِ جنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں انیس قائمخانی، محمد شریف خان، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق، اراکینِ کمیٹی، ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر احمد صدیقی واراکین کمیٹی، حق پرست اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی سید وسیم حسین،پروفیسر علیم خانزادہ۔ ایڈووکیٹ راشد خان، ناصر حسین قریشی، صابر حسین قائمخانی، کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس چیئرمین شاہد عزیز کے علاوہ مختلف ٹاؤنز اور یوسیز کے ذمہ داران، کارکنان، معززینِ شہر، تجارتی، سماجی و کاروباری شخصیات اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی شرکاء نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی

متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد

Address

H No B/1 Mohalla Gulshan Ilahi Paretabad
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi:

Share