ADNAN JOYO Advocate

Directions

ADNAN JOYO Advocate Pakistan peoples party

12 سيپٽمبر 1983ع تي آمريت خلاف جدوجهد ڪندي پنهنجي جانين جا نذرانا پيش ڪري جمهوريت جي بحالي لاءِ تاريخ رقم ڪندڙ خيرپور نا...
12/09/2026

12 سيپٽمبر 1983ع تي آمريت خلاف جدوجهد ڪندي پنهنجي جانين جا نذرانا پيش ڪري جمهوريت جي بحالي لاءِ تاريخ رقم ڪندڙ خيرپور ناٿن شاهه جي MRD جي شهيدن کي سرخ سلام.
انهن جي لازوال قربانين کي سنڌ ۽ جمهوريت جي تاريخ ۾ هميشه ياد رکيو ويندو.

پیر کراچی۔ پیپلز پارٹی کیجانب سے 12 ستمبر کو ایم آر ڈی کے شھداء کے دن کے پیش نظر شیڈول میں تبدیلی۔ کراچی۔ پیپلز پارٹی سن...
08/09/2026

پیر

کراچی۔ پیپلز پارٹی کیجانب سے 12 ستمبر کو ایم آر ڈی کے شھداء کے دن کے پیش نظر شیڈول میں تبدیلی۔

کراچی۔ پیپلز پارٹی سندھ کا 12 ستمبر کو سندھ بھر میں ایم آر ڈی کے شھداء کا دن منانے کا اعلان۔

کراچی۔ پیپلز پارٹی کیجانب 12 ستمبر کو ایم آر ڈی کے شھداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کے این شاہ میں جلسہ کرنے اور سندھ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقاریب کے انعقاد کا اعلان۔۔

کراچی سندھ کی تقسیم کے خلاف پہلے مرحلے میں 10 ستمبر سے مرحلیوار تمام ڈویزنل ہیڈکوارٹرز میں وحدت سندھ سیمیارز منعقد کرائے جائینگے۔

کراچی۔ پیپلز پارٹی 12 ستمبر کو سندھ بھر میں ایم آر ڈی کے شھداء کا دن منائے گی۔ نثار کھوڑو صدر پی پی پی سندھ

کراچی۔12 ستمبر کو کے این شاہ دادو میں ایم آر ڈی کے شھداء کے لئے جلسہ ہوگا۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ 12 ستمبر کو ایم آر ڈی کے شھداء کو خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پیپلز پارٹی تمام ضلعی ہیدکوارٹرز میں قرآن خوانی و دعائیہ تقاریب کا انعقاد کرے گی۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ سندھ میں نئے صوبے اور انتظامی یونٹس کی باتوں کا ہر فورم پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔نثار کھوڑو

کراچی۔پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کے خلاف پہلے مرحلے میں 10 ستمبر سے مرحلیوار تمام ڈویزن میں وحدت سندھ سیمنارز کا انعقاد کرے گی۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ 10 ستمبر کو پی ایس ایف کے تحت وحدت سندھ سیمینار آرٹس کونسل کراچی میں ہوگا۔ نثار کھوڑو

کراچی۔16 ستمبر کو وحدت سندھ سیمینار لاڑکانہ میں کیا جائے گا۔نثار کھوڑو

کراچی .17 ستمبر کو پی ایل ایف کراچی کے تحت وحدت سندھ سیمینار ہوگا۔

کراچی۔ 18 ستمبر کو وحدت سندھ سیمینار حیدرآباد میں کیا جائے گا۔ نثار کھوڑو

کراچی۔شھید بینظیرآباد۔میرپورخاص اور سکھر ڈویزن میں بھی مختلف تاریخوں پر وحدت سندھ سیمینار ہونگے۔۔نثار کھوڑو

کراچی۔ سندھ کی عوام نے فیصلہ دے دیا ہے کے سندھ کو نیا صوبہ اور انتظامی یونٹس کسی صورت قبول نہیں ہیں۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ پیپلز پارٹی سندھ کی وحدت کا ہر فورم پر دفاع کرے گی۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ ملک میں تمام مسائل کا حل جمھوریت کے تسلسل میں ہے۔ نثار کھوڑو

06/09/2026

Adnan Ali Joyo

ADNAN JOYO Advocate

JuMa MuBaRaK
04/09/2026

JuMa MuBaRaK

03/09/2026

سنڌ ڌرتي ماء آهي

31/08/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام

ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
Bilawal Bhutto Zardari

20/06/2026
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُگلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہآج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول...
08/06/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
گلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہ
آج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ نشتیں جتوائی، یہ ووٹ آپ کی امانت ہے انشاء ﷲ آپ سے کیئے گئے ہر وعدے پر عملی اقدامات جلد ہونگے۔

13/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کا ہر کارکن جناب
نثار احمد کھوڑو کے ساتھ کھڑا ہے اور پارٹی کے لیے دہائیوں پر محیط ان کی بے مثال خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
یہ امر باعثِ تشویش ہے کہ
اويس قادر شاه شاید ایوانِ اسمبلی کو اپنی ذاتی عملداری سمجھنے لگے ہیں۔
انہیں یہ ادراک ہونا چاہیے کہ جس جماعت کی عددی اکثریت نے انہیں اسپیکر کی معزز نشست تک پہنچایا،
اسی جماعت کے کارکنوں نے نثار کھوڑو صاحب کی رهنماٸی میں برسوں کی جدوجہد، قربانیوں اور صعوبتوں کے بعد اس ایوان میں یہ مقام حاصل کیا ہے۔
نثار صاحب آج بھی اپنی عمر کے اس مرحلے میں سندھ کے دور دراز علاقوں تک جا کر کارکنوں کی بات سنتے ہیں اور ان کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں
یہ ان کی سیاسی بصیرت اور تربیت کا ہی نتیجہ ہے کہ کارکن شدید دکھ اور تحفظات کے باوجود جمہوری اور سیاسی دائرے میں اپنی بات کہہ رہے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ انہی کارکنوں نے نثار کھوڑو صاحب کی قیادت میں
پرویز مشرف کے دور میں ہر قسم کے دباؤ اور جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا۔
اويس شاه صاحب کو چاہیے کہ وہ اس پس منظر کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے طرزِ عمل اور طرزِ گفتگو پر نظرِ ثانی کریں۔

وه لڑکی لعل قلندر تهی
26/12/2025

وه لڑکی لعل قلندر تهی


Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADNAN JOYO Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share