𝒊 𝑸𝒂𝒅𝒆𝒆𝒓𝑲𝒉𝒂𝒏𝟔𝟑

𝒊 𝑸𝒂𝒅𝒆𝒆𝒓𝑲𝒉𝒂𝒏𝟔𝟑 ..

ھر قدیم کبھی جدید تھا اور ھر جدید کبھی قدیم ھوگا۔۔
13/03/2025

ھر قدیم کبھی جدید تھا اور ھر جدید کبھی قدیم ھوگا۔۔

13/03/2025

O ALLAH PAAK, bring peace upon us.💗🤲

"اس دنیا میں ہم سب لوگوں کو مار رہے ہیں؛ کچھ لوگوں کو گولیوں سے، کچھ لوگوں کو اپنے الفاظ سے، اور کچھ  لوگوں کو اپنے برے ...
11/12/2024

"اس دنیا میں ہم سب لوگوں کو مار رہے ہیں؛ کچھ لوگوں کو گولیوں سے، کچھ لوگوں کو اپنے الفاظ سے، اور کچھ لوگوں کو اپنے برے رویوں اور سلوک سے مار رہے ہیں ۔ ہم لوگوں کی تکلیف دیکھنا، ان کا درد محسوس کرنا بھی گوارا نہیں کرتے اور انھیں ان کی قبروں میں پہنچا دیتے ہیں. "

روسی ادیب
میکسم گورکی

"خود کو کسی شخص سے دور رکھنے کی وجہ سے آپ کبھی بھی نہیں مریں گے .. آپ دنیا میں کسی کو درد دینے کے بعد آئے ہیں .. اور یہ ...
11/12/2024

"خود کو کسی شخص سے دور رکھنے کی وجہ سے آپ کبھی بھی نہیں مریں گے ..
آپ دنیا میں کسی کو درد دینے کے بعد آئے ہیں .. اور یہ درد صرف آپ کی ماں نے محسوس کیا تھا -
اور اگر آج آپ مر جائیں گے تو آپ کی موت پر کسی کا بھی دل نہیں پگھلے گا .. سوائے آپ کی ماں کے دل کے.! "

نوبل لاریٹ
نجیب محفوظ

Address

Hyderabad

Telephone

+923009316767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝒊 𝑸𝒂𝒅𝒆𝒆𝒓𝑲𝒉𝒂𝒏𝟔𝟑 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to 𝒊 𝑸𝒂𝒅𝒆𝒆𝒓𝑲𝒉𝒂𝒏𝟔𝟑:

Share