Tajran Shahi Bazar, Hyderabad

Tajran Shahi Bazar, Hyderabad Tajran Shahi Bazar, Hyderabad
Hyderabad city business forum

السلام علیکمحیدرآباد سٹی بزنس فورم  کے مرکزی صدر سید طاہر علی شاہ اور تاجران شاہی بازار کے عہدےداران کی قیادت میں تاجران...
12/12/2023

السلام علیکم
حیدرآباد سٹی بزنس فورم کے مرکزی صدر سید طاہر علی شاہ اور تاجران شاہی بازار کے عہدےداران کی قیادت میں تاجران شاہی بازار کے عہدے داران نے ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ صاحب سے ملاقات کی.
ملاقات میں تاجران شاہی بازار کو درپیش مسائل پر گفتگو ہوئ بالخصوص لاء اینڈ آرڈر کے مسائل،ٹریفک کے مسائل انکروچمنٹ کے مسائل پر گفتگو ہوئ ایس ایس پی امجد شیخ نے فوری طور نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی احمد علی شاہ صاحب کو ہدایت کی تاجران شاہی بازار کے مسائل پر توجہ دیں اور ان مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے.
بعد ازاں عہدیدے داران نے ڈی ایس پی سٹی احمد علی شاہ صاحب سے میٹنگ کی ڈی ایس پی سٹی احمد علی شاہ صاحب نے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی.
عہدے داران میں تاجران شاہی بازار کے صدر اقبال بھولو،سینئر نائب صدر ناصر راجپوت،جنرل سیکریٹری عبدالسلام چندریگر،وائس چیئرمین لیاقت راجپوت،ڈپٹی جنرل سیکریٹری بلال رضا خان،انفارمیشن سیکریٹری سراج شیخ موجود تھے.
الیکٹرونکس مارکیٹ کے صدر سہیل قریشی بھی موجود تھے

*سراج شیخ*
انفارمیشن سیکریٹری

*تاجران شاہی بازار,حیدرآباد(HCBF)*

28/11/2023

السلام علیکم
ڈی ایس پی سٹی احمد علی شاہ صاحب کی شاہی بازار آمد پر حیدرآباد سٹی بزنس فورم کے مرکزی صدر سید طاہر علی شاہ تاجران شاہی بازار کے صدر اقبال بھولو،سینئر نائب صدر ناصر راجپوت،جنرل سیکریٹری عبدالسلام چندریگر،ڈپٹی جنرل سیکریٹری بلال رضا خان،انفارمیشن سیکریٹری سراج شیخ نے استقبال کیا اور چھوٹی گٹی شاہی بازار کا دورہ کروایا.
ڈی ایس پی سٹی نے انکروچمنٹ کے حوالے سے تاجران شاہی بازار کے عہدےداران کو اعتماد میں لیا تاجران شاہی بازار کے عہدےداران نے انتظامیہ سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائ.

*سراج شیخ*
(انفارمیشن سیکٹری)

*تاجران شاہی بازار , حیدراباد(HCBF)*

السلام علیکمتاجران شاہی بازار حیدرآباد سٹی بزنس فورم تیزی کے ساتھ شاہی بازار میں اسٹریٹس لائٹس لگانے کا عمل جاری رکھے ہو...
08/10/2023

السلام علیکم

تاجران شاہی بازار حیدرآباد سٹی بزنس فورم تیزی کے ساتھ شاہی بازار میں اسٹریٹس لائٹس لگانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے اسی سلسلے کی کڑی سنہری مسجد والی گلی میں عہدیدارن کی موجودگی میں اسٹریٹس لائٹس لگائ گئ اور گلی کو روشنی سے جگمگادیا گیا۔۔ہم UC 33 کے چیئرمین شیراز چندریگر کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے اسٹریٹس لائٹس فراہم کیں۔
عہدیداران میں حيدرآباد سٹی بزنس فورم کے مرکزی صدر طاھر شاھ تاجران شاہی بازارکے صدر اقبال بھولو،جنرل سیکریٹری عبدالسلام چندریگر,نائب صدر ناصر راجپوت ،انفارمیشن سیکریٹری سراج شیخ اور عاقل بیگ نے شرکت کی۔

*سراج شیخ*
(انفارمیشن سیکٹری)

*تاجران شاہی بازار , حیدراباد(HCBF)*

السلام وعلیکمتاجران شاہی بازار حیدرآباد سٹی بزنس فورم کی درخواست پہ , یوسی 33 کے چیرمین شیراز چندیگر نے تاجران شاہی بازا...
04/10/2023

السلام وعلیکم

تاجران شاہی بازار حیدرآباد سٹی بزنس فورم کی درخواست پہ , یوسی 33 کے چیرمین شیراز چندیگر نے تاجران شاہی بازار حیدرآباد کو اسٹریٹ لائٹس فراہم کی.
عہدیداران نے لائٹس وصول کیں اور فوری طور پر اسٹریٹس لائٹس کو لگانے کا سلسلہ جاری ہوا شاہی بازار کو روشنی سے جگمگادیں گے۔۔
عہدیداران میں مرکزی صدر طاہر علی شاہ،سرپرست اعلیٰ نواب عتیق الرحمن،صدر اقبال بھولو،وائس چیئرمین لیاقت علی،نائب صدر ناصر راجپوت،جوائنٹ سیکریٹری خلیل انصاری،انفارمیشن سیکریٹری سراج شیخ،کونسلر راجو انصاری،وارڈ کونسلر اسماعیل قریشی

*سراج شیخ*
(انفارمیشن سیکٹری)

*تاجران شاہی بازار , حیدراباد(HCBF)*

السلام وعلیکمحضرت علامہ مولانا حافظ قاری محمد رمضان چشتی صابری المعروف *ملنگ بابا*   کے عرس کے موقع پر حیدرآباد سٹی بزنس...
03/10/2023

السلام وعلیکم

حضرت علامہ مولانا حافظ قاری محمد رمضان چشتی صابری المعروف *ملنگ بابا* کے عرس کے موقع پر حیدرآباد سٹی بزنس فورم کے مرکزی صدر سید طاہر علی شاہ, یوسی 33 کے چیرمین شیراز چندریگر, تاجران شاہی بازار حیدرآباد کے صدر اقبال بھولو, نائب صدر ناصر راجپوت نے شرکت کی اور خصوصی دعا کروائ.

*سراج شیخ*
(انفارمیشن سیکٹری)

*تاجران شاہی بازار , حیدراباد(HCBF)*

02/10/2023
اسلام وعلیکم,کل بروز پیر, بتاریخ 2.10.2023 کو تاجران شاہی بازار آفس میں میٹنگ منعقد ہوئ , جس میں حيدرآباد سٹی بزنس فورم ...
02/10/2023

اسلام وعلیکم,
کل بروز پیر, بتاریخ 2.10.2023 کو تاجران شاہی بازار آفس میں میٹنگ منعقد ہوئ ,
جس میں حيدرآباد سٹی بزنس فورم کے مرکزی صدر طاھر شاھ اور ٹریفک پولیس کے ایس او سمیع انصاری, یوسی 33 کے چیرمین شیراز چندریگر نے خصوصی شرکت کی.
میٹنگ میں تاجران شاہی بازار, حیدرآباد کے صدر اقبال بھولو, نائب صدر ناصر راجپوت, انفارمیشن سیکٹری سراج شیخ, خزانچی بلال رضا قادری, اور کونسلر راجو انصاری نے بھی شرکت کی.

میٹنگ میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے پہ گفتگو ہوئ, جس میں ایس او سمیع انصاری نے ان مسائل کو جلدازجلد حل کروانے کی یقین دہیانی کروائ, اور فوری طور پر چھوٹی گٹی چوک پہ ٹریفک جام کو رواں دواں کیا. غیر قانونی پارکنگ کے خلاف انکروچمنٹ کی. اور ٹریفک اہلکاروں کو سخت تاکید کی ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے میں بھرپور تعاون کریں.

*سراج شیخ*
(انفارمیشن سیکٹری)

*تاجران شاہی بازار , حیدراباد(HCBF)*

اسلام وعلیکمتاجران شاہی بازار, حیدرآباد یونین آفس میں  پیش آنے والی میٹنگ میں  ایس.ایچ.او سٹی گلزار علی , اور بڑا منشی ع...
30/09/2023

اسلام وعلیکم

تاجران شاہی بازار, حیدرآباد یونین آفس میں پیش آنے والی میٹنگ میں ایس.ایچ.او سٹی گلزار علی , اور بڑا منشی عبید آفریدی نے شرکت کی
میٹنگ میں ٹریفک, پولس پٹرولنگ , تاجرون کے بازار کے مسائل, پولس سیکیورٹی کے حوالے سے بات کی گئ اور ان مسائل کو جلدازجلد حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا.
اس موقعے پر انہں سندھ کا سخاوتی تحفہ اجرک پیش کیا گیا.
میٹنگ میں حیدرآباد سٹی بزنس فارم کے مرکزی صدر طاہر شاہ, تاجران شاہی بازار کے صدر اقبال بھولو, نائب صدر ناصر راجپوت, لیاقت علی,انفارمیشن سیکٹری سراج شیخ, بلال رضاء, یوسی 33 کے چیرمین شیراز چندریگر, , کونسلر راجو انصاری نے بھی شرکت کی.

شکریہ,

سراج شیخ
(انفارمیشن سیکٹری)

تاجران شاہی بازار , حیدراباد(HCBF)

مورخہ, 28 ستمبر 2023 بروز جمعرات, کو تاجران شاہی بازار, حیدرآباد میں *جشن عید میلادالنبیﷺ* کے موقعے پر پرچم کشائ کا اہتم...
29/09/2023

مورخہ, 28 ستمبر 2023 بروز جمعرات,
کو تاجران شاہی بازار, حیدرآباد میں
*جشن عید میلادالنبیﷺ* کے موقعے پر پرچم کشائ کا اہتمام کیا گیا . مہمان خصوصی حيدرآباد سٹی بزنس فورم کے مرکزی صدر طاھر شاھ, حیدرآباد سٹی بزنس فورم کے مرکزی نائب صدر راشد شيخ پاکستان پیپلز پارٹی میاں سرفراز ٹاؤن چیئرمین مصطفیٰ بلال شیخ, یوسی 26 چیئرمین سلیم عباسی, يوسی 33 کے چيرمين شيراز چندريگر ریحان قریشی, سینئر نائب صدر PYO ضلع حیدرآباد لالہ حسین, انفارمیشن سیکرٹری PYO ڈسٹرکٹ حیدرآباد ناصر قاضی, نائب صدر PYO ضلع حیدرآباد عتیق راٹھور, صدر پی وائی او پی ایس 66 علی شیر بھٹی, جنرل سیکرٹری پی وائی او پی ایس 66 عبداللہ وسیم, انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او پی ایس 66 حمزہ عباسی۔ ڈی جنرل سیکرٹری 1 پی وائی او پی ایس 66 عاصم شیخ,ڈی جنرل سیکرٹری 2 پی وائی او پی ایس 66 رمیز شیخ فینسی سیکرٹری پی وائی او پی ایس 66 سعید شیخ کا پھولوں سے پرتپاک استقبال کیا گیا اور سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کی گئی.
اور تاجران شاہی بازار ( HCBF) کے سرپرست اعلی نواب بھائی, چیئرمین ظفر شيخ, وائس چیئرمین لياقت علی, صدر اقبال بھولو, سینئر نائب صدر ناصر راجپوت, نائب صدر خليل انصاری, جنرل سيکيٹری عبدالسلام چنديگر، انفارمیشن سيکریٹری سراج شيخ، خزانچی بلال نے شرکت کی.

*سراج شیخ*
(انفارمیشن سیکٹری)

*تاجران شاہی بازار , حیدراباد(HCBF)*

28/09/2023

🌹تاجران شاہی بازار کے لیے خوشخبری🌹
الحمدللہ چھوٹکی چوک پر تاجران شاہی بازار کے مسائل کے حل کے لیے آفس کا افتتاح کردیا گیا ہے تاجران شاہی بازار شام چار بجے تا رات دس بجے تک اپنے مسائل کے حل کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔
#

Address

Shahi Bazar
Hyderabad
7800

Telephone

+923432080422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajran Shahi Bazar, Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tajran Shahi Bazar, Hyderabad:

Share