Pakistan Patriotic Youth

Pakistan Patriotic Youth ❤One Country 🇵🇰 One Nation 💯
❤Pakistan Zindabad🇵🇰💯
❤Pak Army Zindabad🇵🇰💯

ہم 6 ستمبر 1965 کے دن یوم دفاع پاکستان مناتے ہیں یہ اصل وجہ ہے۔۔۔۔ کہ ہمبطور پاکستانی قوم ہمیں 65 ء والے اتحاد و یگانگت ...
05/09/2025

ہم 6 ستمبر 1965 کے دن
یوم دفاع پاکستان مناتے ہیں یہ اصل وجہ ہے۔۔۔۔ کہ ہم
بطور پاکستانی قوم ہمیں 65 ء والے اتحاد و یگانگت اور اسی جذبہ کے ساتھ دشمن کی ان تمام تخریبی سازشوں کا پردہ چاک کرنا ہوگا جس عزم ، حوصلہ اور ہمت سے ہم تمام پاکستانیوں نے اپنے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔۔۔۔۔۔
اور سلام ہے پاک فوج اور اس کے جوانوں پر جنھوں نے اپنا
لہو دے کے ارض پاک کا تحفظ کیا اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے۔۔۔۔۔۔
اور آج
آپریشن بنیان مرصوص سے معرکہء حق کی کامیابی کا سہرا آرمی چیف، حافظ عاصم منیر اور پاک فوج کے جوانوں کے نام جاتا ہے۔۔۔۔۔

اے راہ حق کے شہیدو
وفا کی تصویرو ۔۔۔۔
تمہیں وطن کی صدائیں
سلام کہتی ہیں۔۔۔۔۔۔
آفاق احمد خان
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ حیدرآباد

31/08/2025

ہمارا عزم، ہمارا اعتماد 🇵🇰

میں، ، یہ یقین اور اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کہ پاکستان پیٹریاٹک یوتھ (PPY) کے پلیٹ فارم سے ہم اپنے محترم چیئرمین ڈاکٹر فہیم ابڑو اور سینئر وائس پریذیڈنٹ سعود عالم کی بصیرت افروز قیادت میں متحد اور پرعزم ہیں۔ ان کی رہنمائی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے، اور مجھے یقین ہے کہ ان کی سرپرستی میں PPY نوجوانوں کی صحیح سمت میں رہنمائی کرے گی اور ملک کے بہتر مستقبل کی بنیاد رکھے گی۔

اس کے ساتھ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ پاک فوج ہماری پہچان، ہماری ڈھال اور ہمارا فخر ہے۔ ہم اپنی عظیم افواجِ پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، جو دن رات ملک کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانیں نچھاور کر رہی ہیں۔

ان شاءاللہ! ہم سب مل کر ایک مضبوط، باوقار اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ 💚🇵🇰

خلوص و محبت کے ساتھ ن
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ سندن

پاکستان پیٹریوٹک یوتھ سے امجد ابڑو کا کوئی تعلق نہیں رہا  امجدآبرو نے اپنا اک گروپ بنا لیا ہے  اور  کوئی بھی بھائی انسے ...
31/08/2025

پاکستان پیٹریوٹک یوتھ سے امجد ابڑو کا کوئی تعلق نہیں رہا امجدآبرو نے اپنا اک گروپ بنا لیا ہے اور کوئی بھی بھائی انسے اب ppy کے حوالے سے رابطہ نہیں کرے

  ❣️کیپٹن احمد کو پاکستان آرمی میں کیپٹن سے میجر رینک کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے 🇵🇰❤...
26/08/2025

❣️
کیپٹن احمد کو پاکستان آرمی میں کیپٹن سے میجر رینک کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے 🇵🇰❤️
🎊

Pakistan ZiNdAbAd ❤
16/11/2021

Pakistan ZiNdAbAd ❤

Address

Hyderabad

Telephone

+923009379785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Patriotic Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share