تحریک جوانان پاکستان حیدرآباد ڈیویژن

تحریک جوانان پاکستان حیدرآباد ڈیویژن TJP_Hyderabad_Division_786

Member Ship Farm Tehreek Jawanan Pakistan Hyderabad Division...!
05/08/2022

Member Ship Farm Tehreek Jawanan Pakistan Hyderabad Division...!

Tehreek-E-Jawanan pakistan Hyderabad Sindh/
05/02/2022

Tehreek-E-Jawanan pakistan Hyderabad Sindh/

مسلم سٹوڈنٹ آرگنائزیشن (ایم ایس او) کھنہ پل راولپنڈی کے زیر اہتمام,"صدق و وفا" طلبہ سیمینار سےچئیرمین  تحریک جوانان پاکس...
01/02/2022

مسلم سٹوڈنٹ آرگنائزیشن (ایم ایس او) کھنہ پل راولپنڈی کے زیر اہتمام,
"صدق و وفا" طلبہ سیمینار سےچئیرمین تحریک جوانان پاکستان عبد اللہ گل کا خطاب.




Mojooda Hakumat.......
13/01/2022

Mojooda Hakumat.......

‏چئیرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل  کے کراچی کے ایک یادگار اور کامیاب دورہ کی تصویری جھلکیاں اور  اہلیان کراچ...
31/12/2021

‏چئیرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل کے کراچی کے ایک یادگار اور کامیاب دورہ کی تصویری جھلکیاں اور اہلیان کراچی کا فرزند جنرل حمید گل کا پرتپاک استقبال...
https://t.co/vnypfI8lsU‎‎‎

‏تحریک غریب عوام کا سہارا بن کر عوامی مسائل کو ہر فلیٹ فارم اجاگر کرے گی۔تحریک حکومت وقت سے ڈیمانڈ کرتی ہے کہ بلدیاتی ال...
31/12/2021

‏تحریک غریب عوام کا سہارا بن کر عوامی مسائل کو ہر فلیٹ فارم اجاگر کرے گی۔
تحریک حکومت وقت سے ڈیمانڈ کرتی ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قانونی عمل کو جلد سے جلد پائے تکمیل تک پہنچائے تاکہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہو سکے۔
https://t.co/9DX6qqLhIZ‎

Russian President Vladimir Putin's statement about Prophet Muhammad (PBUH) is a statement of whole Muslim Umah. We pay a...
28/12/2021

Russian President Vladimir Putin's statement about Prophet Muhammad (PBUH) is a statement of whole Muslim Umah. We pay a high esteemed tribute to . https://t.co/YiizL5Jthz

‏جو کہتے ہے کہ قائداعظم سیکولر تھے وہ آل انڈیا مسلم لیگ کے 31 ویں اجلاس سے قائداعظم کا خطاب ملاحظہ فرمائیں۔قوم کو بانی پ...
28/12/2021

‏جو کہتے ہے کہ قائداعظم سیکولر تھے وہ آل انڈیا مسلم لیگ کے 31 ویں اجلاس سے قائداعظم کا خطاب ملاحظہ فرمائیں۔
قوم کو بانی پاکستان کا یوم پیدائش مبارک ہو!
https://t.co/FN2NoLiBJl‎

‏کھرب در کھرب مالیت کے وسائل رکھنے والے صوبے کے باسی دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہے۔۔۔۔!فیصلہ عوام کا، جیت بھی عوام، ہار ب...
28/12/2021

‏کھرب در کھرب مالیت کے وسائل رکھنے والے صوبے کے باسی دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہے۔۔۔۔!
فیصلہ عوام کا، جیت بھی عوام، ہار بھی عوام کا!

‎ #بلوچستان



https://t.co/OS2fdG82Gv‎

‏اسلام آباد:چئیرمین تحریک جوانان پاکستان محمد عبداللہ گل نے بطور مہمان خصوصی جناح اسکول و کالج میں شرکت و شرکا سے خطاب ک...
28/12/2021

‏اسلام آباد:چئیرمین تحریک جوانان پاکستان محمد عبداللہ گل نے بطور مہمان خصوصی جناح اسکول و کالج میں شرکت و شرکا سے خطاب کیا.انہوں نے کہا کہ بہترین تعلیم ہی
بہترین نسل پیدا کرسکتی ہے۔انھوں نےطلباو اساتذہ میں اسنادبھی تقسیم کیں.
https://t.co/IzPLd15HPF‎‎‎‎

‏تحریک جوانان پاکستان بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایک شاندار شمولیتی پروگرام منعقد ہوا. ضلعی صدر میر عبدالفتح بگٹی نے خطا...
17/12/2021

‏تحریک جوانان پاکستان بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایک شاندار شمولیتی پروگرام منعقد ہوا. ضلعی صدر میر عبدالفتح بگٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک کیطرح ڈیرہ بگٹی میں بھی تحریک بڑی تیزی سے فعال ہورہا ہے اور لوگ جوک در جوک تحریک میں شامل ہورہے ہیں.

Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک جوانان پاکستان حیدرآباد ڈیویژن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share