27/03/2026
Congratulations to All new member
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ حیدرآباد
*27 مارچ بروز منگل!*
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے صدر جہانگیر راجپوت اور گورننگ باڈی کی مشاورت سے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ حیدرآباد فراز خان نے ٹنڈو جام ٹاؤن کو ریشفل کر کے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
جاری کردہ
شوال شکیل
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ حیدرآباد