07/08/2026
**سندھ ہماری دھرتی اور ہماری پہچان ہے۔
سندھ کو تقسیم کرنے کی ہر کوشش کی ہم پُرامن اور آئینی طریقے سے مخالفت کریں گے۔
سندھ متحد تھا، متحد ہے اور متحد رہے گا۔**
**پاکستان زندہ باد 🇵🇰
سندھ پائندہ باد ❤️**