Pakistan Defence Peace Movement Sindh

Pakistan Defence Peace Movement Sindh Pakistan Defence Peace Movement Sindh is a organization that is stand with Pakistan Army and work for the consent of Allah, And needy people...!!!

We Are Bless With The Blessings Of Allah... Pakistan �Zindabad, Pak Army Zindabad �

*حیدرآباد میں پاکستان ڈیفنس پیس موومنٹ حیدرآباد کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر حیدرآباد پریس کلب کے سامنے بھوک...
12/06/2022

*حیدرآباد میں پاکستان ڈیفنس پیس موومنٹ حیدرآباد کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر حیدرآباد پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کی*
حیدرآباد(پ ر)
پاکستان ڈیفنس پیس موومنٹ سندھ کی جانب سے ملک بھر میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پریس کلب حیدرآباد کے سامنے بھوک ہڑتال کی اس موقعے پر پاکستان ڈیفنس پیس موومنٹ کے چیئرمین شکیل احمد غوری نے کہا کہ موجودہ حکومت روز بروز مہنگائی کا طوفان لاکر امریکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے امریکہ کا مقصد پاکستان کی عوام کو بھوک اور مفلسی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر کے پاکستان کے ایٹمی پلان پر قبضہ کرنا ہے پاکستان ڈیفنس پیس موومنٹ کے سرپرست کاشف باغی نے کہا کی حکومت اپنی ذاتی مفادات عیاشیوں کی خاطر غریب عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے غریب طبقہ فاقہ کشی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگیا ہے حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے صدر محمد علی آزاد جنرل سیکریٹری جاوید جمال سٹی کے صدر ایاز قریشی لیڈیز ونگ کی صدر ڈاکٹر صائمہ قریشی زاہدہ پروین عثمان ساندری نظام الدین منصور چوہان ڈاکٹر اخلاق خالد اور دیگر نے موجودہ مہنگائی کے حوالے سے مشترکہ مطالبات پیش کئے کھانے پینے کے اشیاء پیٹرول مصنوعات گیس بجلی اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء پر روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کو فوری روکا جائے
کم آمدنی والے مزدور ملازم پیشہ افراد کو حکومت فوری سستے راشن کے لئے کارڈ کا اجراء کرے
مہنگائی کنٹرول کرنے ذخیرہ اندوز کے لئے پرائز کنٹرول چیکنگ سسٹم فعال کر کے عمل کرایا جائے
غریب عوام کا معاشی قتل عام فوری بند کیا جائے
مزید رہنماؤں اور کارکنان نے افواج پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ جس طرح ملک و قوم کا دفاع کر رہے ہیں اور ہر ناگہانی و آفت میں عوام کی مدد کرتے ہیں اس طرح غریب عوام کو مہنگائی کے طوفان سے کنٹرول کروا کر عوام کو فاقہ کشی سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں.
PAKISTAN Defence Peace Movement Sindh 🇵🇰✌🏻

پاکستان ڈفینس پیس موومنٹ سندھ حیدرآباد کی جانب سےافواج پاکستان کے حق میں پاک فوج زندہ باد ریلی زیر چئر مین شکیل احمد غور...
23/05/2022

پاکستان ڈفینس پیس موومنٹ سندھ حیدرآباد کی جانب سےافواج پاکستان کے حق میں پاک فوج زندہ باد ریلی زیر چئر مین شکیل احمد غوری سرپرست محمد کاشف باغی کے لیاقت کالونی حیدرآباد سے پریس کلب تک نکالی گئی.. 🇵🇰♥️

23/03/2022

Meeting with members on 20th march 2022
Pakistan Defence Peace Movement Sindh 🇵🇰✌🏻

23/03/2022

News about 23 march 2022 🇵🇰
PAKISTAN Defence Peace Movement Sindh ❤️✌🏻

23 march 2022 🇵🇰 PAKISTAN ZindabadPAKISTAN DEFENCE PEACE MOVEMENT SINDH
23/03/2022

23 march 2022 🇵🇰 PAKISTAN Zindabad
PAKISTAN DEFENCE PEACE MOVEMENT SINDH

07/03/2022

8 مارچ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو...
منجانب ۔پاکستان ڈیفنس پیس موو منٹ سندھ 🇵🇰♥️

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Defence Peace Movement Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share