I Own Hyderabad

I Own Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Own Hyderabad, Social service, hyder chowk, Hyderabad.

29/05/2026
لوگوں کے گھروں میں آج عید کے 3 دن بھی قربانی ہو رہی ہے، مگر افسوس کہ آپ لوگوں نے آج ہی گیس بند کر دی۔ صبح 9 بجے سے وہی م...
29/05/2026

لوگوں کے گھروں میں آج عید کے 3 دن بھی قربانی ہو رہی ہے، مگر افسوس کہ آپ لوگوں نے آج ہی گیس بند کر دی۔ صبح 9 بجے سے وہی معمول کے مطابق بند ہے۔ عید کے تیسرے دن ہی گیس لوڈشیڈنگ شروع ہو جانا انتہائی افسوسناک بات ہے۔
جب عید کے دو دن گیس دی گئی تو کم از کم ایک دن اور بھی فراہمی جاری رکھنی چاہیے تھی تاکہ شہریوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔

28/05/2026

آئی اون حیدرآباد اور عبدالکریم گھانگرا ویلفیئر کی جانب سے عید کے دوسرے دن شام 5 بجے تک “قربانی برائے مستحقین” کے تحت قربانی کے گوشت کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
مستحق خاندانوں میں قربانی کا گوشت گلفشا گارڈن، لطیف آباد حیدرآباد میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔

28/05/2026

آئی اون حیدرآباد اور عبدالکریم گھانگرا ویلفیئر کی جانب سے عید کے دوسرے دن “قربانی برائے مستحقین” کے تحت قربانی کے گوشت کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
مستحق خاندانوں میں قربانی کا گوشت گلفشا گارڈن، لطیف آباد حیدرآباد میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔

28/05/2026

آئی اون حیدرآباد اور عبدالکریم گھانگرا ویلفیئر کی جانب سے عید کے دوسرے دن “قربانی برائے مستحقین” کے تحت خریدے گئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔
مستحق خاندانوں تک قربانی کے گوشت کی تقسیم کا عمل آج عید کے دوسرے دن دوپہر 12 بجے گلفشا گارڈن، لطیف آباد حیدرآباد میں کیا جائے گا۔

اللہ پاک اس نیکی کو قبول فرمائے اور سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

28/05/2026

Alhumdulillah ❤️
قربانی براۓ مستحقین سال 2026 کا آغاز ہوگیا۔
اہتمام : عبد الکریم گھانگرا ویلفیئر و آئی اون حیدرآباد

28/05/2026

Qurbani Barayee Mustehqeen ❤️

✨ بکرا عید مبارک ✨🐐بڑی عید، بڑی خوشیاںاللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں سے بھر...
27/05/2026

✨ بکرا عید مبارک ✨🐐

بڑی عید، بڑی خوشیاں
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔🤲🏻

تمام عالمِ اسلام کو
I Own Hyderabad
کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔

اللہ پاک آپ کی قربانی، عبادت اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔
عید خوشیوں، محبتوں اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے۔

Address

Hyder Chowk
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Own Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category