Paksarzameen-Psp Town-j Hyderabad

Paksarzameen-Psp Town-j Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paksarzameen-Psp Town-j Hyderabad, Political organisation, Hyderabad Town j, Hyderabad.

02/12/2019
01/12/2019

تحریک انصاف کی لیڈر شپ اور اس کے چاہنے والوں کے نزدیک اگر کسی عوامی مسئلے کو کابینہ میں ڈسکس کرکے اس کے خوبصورت ٹمپلیٹس بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردئے جائیں تو یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ جاتا ہے۔

01/12/2019

صوبہ سندھ کے موجودہ بلدیاتی نظام کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ کا امکان ہے

بلدیاتی ترامیم کے حوالے سے سندھ حکومت کی کوششوں میں تیزی آگئی ہے،ذرائع

نئے بلدیاتی نظام کے ڈرافٹ میں کراچی کی ڈسٹرکٹ کونسل کے خاتمے کی تجویز شامل کی گئی ہے

کراچی کے اضلاع کی تعداد بھی 6سے بڑھا کر 8 کئے جانے کا امکان ہے

کیماڑی اور سرجانی کے نام سے دو نئے ڈسٹرکٹ وجود میں لائے جاسکتے ہیں

ہرڈسٹرکٹ میں ٹاونز کی تعداد 5 سے 6 رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے

سرجانی ڈسٹرکٹ میں ڈسٹرکٹ کونسل اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے شامل ہوں گے

ڈسٹرکٹ کونسل کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ ویسٹ اور سینڑل کو توڑا جائے گا

نئے بلدیاتی نظام میں ڈپٹی کمشنرز کو مزید بااختیار بنایا جائےگا

موجودہ سیاسی صورتحال میں پیپلز پارٹی تنہاء فیصلے کررہی ہے،ذرائع

نئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے صوبائی محکمہ قانون میں سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں

سندھ حکومت موجودہ بلدیاتی نظام کو ختم کرنے پر دو حصوں میں تقسیم ہے،ذرائع

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت موجودہ بلدیاتی نظام کا خاتمہ چاہتی ہے،ذرائع

اندرون سندھ میں موجود پیپلز پارٹی کے بلدیاتی نمائندے مدت پوری کرنے کے خواہشمند ہیں،ذرائع

اب دیکھنا یہ ہوگا کہ پیپلز پارٹی کی اعلٰی قیادت کے فیصلے کو ترجیح دی جائے گی

یا پھر پارٹی کے بلدیاتی نمائندوں کی مراد بر آئے گی

پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے میڈیا انچارج رضوان احمد گدی،انچارج سنئر سٹیزن یوسف شیخ،ممبر ڈویژن زین قریشی نے پریس ک...
01/12/2019

پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے میڈیا انچارج رضوان احمد گدی،انچارج سنئر سٹیزن یوسف شیخ،ممبر ڈویژن زین قریشی نے پریس کلب حیدرآباد پر سندھی کلچر ڈے پر مختلف سماجی تنظیموں و سندھی میڈیا سے ملکر انہیں ثقافتی ڈے پر مبارکباد پیش کی۔ (01.12.19)

Address

Hyderabad Town J
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paksarzameen-Psp Town-j Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share