Nasreen Palijo- WDD Hyderabad

Nasreen Palijo- WDD Hyderabad Women development department goverment of sindh

Pakistan zindabad  #
06/09/2026

Pakistan zindabad #

15/08/2026

صوبائی وزیر ترقئ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی کا بروقت اقدام

حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد سے حبس بے جا قید انڈونیشین لڑکی بازیاب

خاتون کو بازیاب کرکے سول جج کے سامنے پیش کردیا گیا

بازیاب انڈونیشی خاتون نے معزز جج کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا

بیان کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر شادی کرکے قاسم آباد کے ایک گھر میں حبس بے جا میں رکھا گیا تھا

خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا تھا

خاتون کے مطابق شوہر نے اس کا پاسپورٹ بھی چھپا دیا تھا

معزز عدالت کے حکم پر خاتون کا پاسپورٹ برآمد کروا کر خاتون کے حوالے کردیا گیا

خاتون کی جانب سے بچے کے بغیر واپس انڈونیشیا جانے کی خواہش پر معزز عدالت نے احکامات جاری کردیے

خاتون سے بات چیت کے لیے ٹرانسلیٹر کی خدمات حاصل کی گئی تھیں

انچارج وومن کمپلینٹ سیل حیدرآباد نے 9 اگست کو متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کروایا تھا

پولیس کی جانب سے خاتون کی درج پتہ پر موجودگی سے لاتعلقی ظاہر کی گئی تھی

محکمہ وومن ڈولپمنٹ حیدرآباد نے آج عدالت میں پٹیشن داخل کی تھی

عدالتی احکامات پر انڈونیشین خاتون کو فراہم کردہ پتے سے ہی بازیاب کروایا گیا

صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی انچارج محکمہ ترقی نسواں حیدرآباد نسرین پلیجو کو بروقت کاروائی پر شاباش great work

22/11/2025
  Celebration with an Employee of Women Complaint cell Hyderabad 🪔🪔 Assistant Director Nasreen Palijo from the Women Com...
20/10/2025

Celebration with an Employee of Women Complaint cell Hyderabad 🪔🪔

Assistant Director Nasreen Palijo from the Women Complaint Cell Hyderabad, along with her team, visited the office sweeper Chaman’s home and celebrated Diwali.

Chaman was very happy and offered many prayers for Nasreen Palijo and her team.

19/08/2025

Address

Naseem Nagar
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasreen Palijo- WDD Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share