Excise & Taxation, Transport and Narcotics Control Department, Hunza

  • Home
  • Pakistan
  • Hunza
  • Excise & Taxation, Transport and Narcotics Control Department, Hunza

Excise & Taxation, Transport and Narcotics Control Department, Hunza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Excise & Taxation, Transport and Narcotics Control Department, Hunza, Government Organization, Hassan Abad, Hunza.

* Collection of Provincial Taxes/Levies
* Motor vehicle registration, token, transfer of ownership etc.
* Regional transport authority
(commercial vehicles' Route Permit, fare and freight charges).

28/10/2025

آج مورخہ 28 اکتوبر 2025 کو سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان رحمان شاہ کی زیر صدارت محکما نہ امور کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا -

اجلاس میں ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان، ڈپٹی ڈائریکٹر دیامر استور ڈویژن، ڈپٹی ڈائریکٹر بلتستان ڈویژن ، ڈپٹی ڈائریکٹر گلگت ڈویژن اور منیجر آئی ٹی شریک ہوئے ۔

اجلاس میں گزشتہ میٹنگ میں ہونے والے فیصلوں کے عمل درآمد پر جائزہ لیا گیا - گزشتہ تین ہفتوں کے دوران گلگت ڈویژن میں چوری اور ٹمپرڈ کی 44 گاڑیاں، بلتستان ڈویژن میں 8 گاڑیاں اور دیامر استور ڈویژن میں 6 گاڑیوں کو ایف آی آر دے کر ضبط کیا گیا ہے ۔ جبکی گز شتہ دو سے تین ہفتوں کے دوران گلگت ڈویژن میں 256 NCP ان انڈیکس گاڑیوں کی انڈیکسیشن ہوئی ہے جبکہ بلتستان ڈویژن میں 125 NCP گاڑیوں کی انڈیکسیشن اور دیامر استور ڈویژن میں 41 گاڑیوں کا انڈیکسشن ہو چکی ہے اس کے علاوہ گلگت ڈویژن سے غیر نمونہ 891 نمبر پلیٹس، بلتستان ڈویژن سے 241 نمبر پلیٹ اور دیامر استور سے 160 نمبر پلیٹس اترے گئے ہیں -
گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کی NCP گاڑیوں کے ریکارڈ کو ڈیٹا سنٹر کے ساتھ منسلک کر دیا گیا- اور ساتھ سا تھ تمام ڈیٹا کو دوسرے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھی شیر کیا جا رہا ہے -
سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر روڈ بیٹ کو مزید موثر اور تیز کرتے ہوئے غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور NCP گاڑیوں کے انڈیکسشن کو مزید تیز کیا جائے گا -

ترجمان ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان سید توقیر عباس رضوی ۔

30/06/2025

گاڑی اپنے نام ٹرانسفر کروانا کیوں ضروری ہے؟

04/06/2025
25/05/2025

Number plate design, color codes and formats in Pakistan

20/03/2025

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس ڈسٹرکٹ ہنزہ حسن آباد سے اب علی آباد شیفٹ ہوا ہے۔
گاڑی کی رجسٹریشن/انڈیکسیشن، ٹوکن ٹیکس، فٹنس/پاسنگ، اور روٹ پرمٹ وغیرہ کیلئے نئے اڈریس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس نزد آغا خان ہیلتھ سینٹر، علی آباد، ہنزہ تشریف لائیں۔

13/03/2025
02/03/2025

2006 میں کراچی سے چوری ہونے والی سوزوکی بولان ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پولیس گلگت نے سیزر اینڈ ڈسپوزل رول کے تحت پکڑا تھا فیلڈ انچارج سب انسپکٹر عبدالواصب کی زیر نگرانی تمام تر قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر گلگت ڈویژن میر انتخاب الحق نے گاڑی کی چابی اصلی مالک کے حوالے کیا۔

New SOPs for Rawalpindi bound public transport vehicles have been issued by Excise, Taxation and Transport department Hu...
04/10/2024

New SOPs for Rawalpindi bound public transport vehicles have been issued by Excise, Taxation and Transport department Hunza

Revised Fare and Freight Charges for Public Transport in all categories.کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ @Diesel 9.40 dec...
23/09/2024

Revised Fare and Freight Charges for Public Transport in all categories.
کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ

@
Diesel 9.40 decrease
Petrol 12.17 decrease

Address

Hassan Abad
Hunza

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 10:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 10:00 - 16:00

Telephone

+925813920185

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excise & Taxation, Transport and Narcotics Control Department, Hunza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Excise & Taxation, Transport and Narcotics Control Department, Hunza:

Share