13/04/2025
خبرغم۔۔
پیرو و مرشد سید اعجاز علی گیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ حجرہ شاہ مقیم دنیا فانی پردہ فرما گئے ہیں۔ اللّہ پاک پیر صاحب کے درجات بلد سے بلند فرمائیں اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطاء فرمائیں۔
پیر صاحب کی نماز جنازہ اج بروز اتوار بعداز نماز مغرب شام 7 بجے آغا نثار چوک حجرہ شاہ مقیم میں ادا کیا جائے گا۔
سوگوار: پير سید عدیل حیدر گیلانی
سجادہ نشین دربار عالیہ بابا جی سرکارؒ (حجرہ شاہ محمد مقيمؒ )