NOMI PAN SHOP

NOMI PAN SHOP ‏اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
NOMI PAN SHOP
Shergarh Road Chowk Hujra Saha Muqeem
فون نمبر ۔ 03051814430
🥀*منجانب ملک نومی ہانس*🥀

کنگن پور  دوسروں کی زندگیاں بچانے والا خود حادثے میں چل بسا  لوڈر رکشے اور ایمبولنس میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں ایمب...
15/09/2026

کنگن پور دوسروں کی زندگیاں بچانے والا خود حادثے میں چل بسا
لوڈر رکشے اور ایمبولنس میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں
ایمبولنس ڈرائیور اور ساتھ بیٹھی خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے
حادثے کا شکار ہونے والے ایمبولینس ڈرائیور اور خاتون بصیر پور کے رہائشی بتائے جاتے ہیں
لوڈر رکشے پر سنمبل کے درخت کو کاٹ کا لوڈ کیا ہوا تھا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا زرائع

08/09/2026


Shergarh Road Chowk Hujra Saha Muqeem 🥀

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا جس پر رجیم چینج حکومت نے عملدرآمد نہیں کِیا !27 ستمبر ک...
05/09/2026

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا جس پر رجیم چینج حکومت نے عملدرآمد نہیں کِیا !

27 ستمبر کو پوری قوم اپنے قائد عمران خان کی خاطر ، پاکستان کی حقیقی آزادی کی خاطر سڑکوں پر ہوگی !


   کو آخر موت کو گلے کیوں لگانا پڑا؟تھانہ شیر گڑھ میں صلح کے باوجود محمد اسلم بھٹہ دوکاندار پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔کیو...
05/09/2026

کو آخر موت کو گلے کیوں لگانا پڑا؟تھانہ شیر گڑھ میں صلح کے باوجود محمد اسلم بھٹہ دوکاندار پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔کیوں؟؟
کیا یہ لوگ اتنے با اثر ہیں ۔؟؟؟؟سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر بھی پابندی عائد ہونی چاہیے ۔✍️
اس پیشہ وار ہنی ٹریپ گروپ کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے
محمد اسلم بھٹہ کو آخر موت کو گلے کیوں لگانا پڑا؟

تھانہ شیر گڑھ میں صلح کے باوجود محمد اسلم بھٹہ، دوکاندار، کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کے معاملے نے کئی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بالآخر محمد اسلم بھٹہ موت کو گلے لگا گئے، مگر ان کی موت کے پسِ پردہ حالات اور واقعات کی مکمل حقیقت سامنے آنا ضروری ہے۔

کیا مقدمے کے اندراج میں کسی بااثر شخصیت یا گروہ کی مبینہ مداخلت تھی؟ کیا سوشل میڈیا پر جھوٹے یا بے بنیاد الزامات نے کسی کی زندگی اجیرن کرنے میں کردار ادا کیا؟ یہ سب سوالات غیرجانبدارانہ تحقیقات کے متقاضی ہیں۔
اگر کسی گروہ نے سوشل میڈیا کو مبینہ طور پر دباؤ، بلیک میلنگ یا ہنی ٹریپ جیسے جرائم کے لیے استعمال کیا ہے تو اس کی بھی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے اور ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
تمام متعلقہ ادارے اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کرائیں اور اصل حقائق عوام کے سامنے لائیں۔

کسی بے گناہ کی عزت، روزگار اور زندگی کو جھوٹے الزامات یا سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے۔
انصاف ہونا چاہیے، اور بلاامتیاز ہونا چاہیے۔ ✍️

#شیرگڑھ #انصاف

05/09/2026



NOMI PAN SHOP
Shergarh Road Chowk Hujra Saha Muqeem 🥀🥀🥀

Address

Hujra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOMI PAN SHOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share