09/02/2023
#1
سابق امیدوار قومی اسمبلی اٹک1 پاکستان پیپلزپارٹی کی حسن ابدال جشن ولادت مولا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے سلسلے منعقدہ تقریب میں شرکت اور کیک کاٹا صاحب بھی موجود کثیر تعداد میں شرکاء نے شرکت کی🇵🇰🇱🇾🇵🇰
#2
سابق امیدوار قومی اسمبلی اٹک1 پاکستان پیپلزپارٹی کی حسن ابدال صاحب کی صاحبزادی کی رسم رخصتی میں شرکت ان کے ہمراہ ممبر پنجاب کونسل صاحب اور سٹی صدر حسن ابدال بھی تھے🇵🇰🇱🇾🇵🇰