Mani Awan PTI official

Mani Awan PTI official politition

02/10/2022
05/11/2020

حسن ابدال ریلوے سٹیشن کا افتتاح بدست وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان حسن ابدال کے تاریخی شہر کے لیے وفاقی حکومت کا تحفہ ہے،جو 319 ملین کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے، حسن ابدال کا میگا پلان اس شہر کی تقدیر بدل دے گا
اکبر خان تنولی، چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل راولپنڈی ڈویژن

اسلام آباد: مرکزی رہنماپاکستان تحریک انصاف اکبر خان تنولی سے کوآڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی کی ملاقات اکبر خان ...
19/03/2020

اسلام آباد: مرکزی رہنماپاکستان تحریک انصاف اکبر خان تنولی سے کوآڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی کی ملاقات اکبر خان تنولی کو سی ایم کمپلینٹ سیل راولپنڈی ڈویژن کا چیئرمین بننے پر مبارک باد پیش کی اس موقع پر مرکزی رہنماپاکستان تحریک انصاف
اکبر خان تنولی کے درینہ ساتھی بھی موجود

اکبر خان تنولی کی کاوشوں سے حلقہ پی پی 3 کے لیے ترقیاتی فنڈز منظور،ٹینڈر جاریوزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کے صوابدی...
18/03/2020

اکبر خان تنولی کی کاوشوں سے حلقہ پی پی 3 کے لیے ترقیاتی فنڈز منظور،ٹینڈر جاری
وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کے صوابدیدی فنڈز سےایم سی حسن ابدال کے لئے 30 ملین اور یوسیز کے لئے 6 ملین جبکہ ایم سی فتح جنگ کے لئے 30اور یوسیز کیلئے 7 ملین کی گرانٹ جاری کر دی گئی
مذکورہ گرانٹ سے حلقہ بهر میں منظور کی گئی ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جائیں گی

تمام دوستوں کو بمعہ احباب بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
09/09/2018

تمام دوستوں کو بمعہ احباب بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

بریکنگ نیوزاکبر خان تنولی کو پی پی 3 کا ٹکٹ جاری
13/08/2018

بریکنگ نیوز
اکبر خان تنولی کو پی پی 3 کا ٹکٹ جاری

عمران خان جہلم پونچھ گئے مرکزی رہنما اکبر خان تنولی بھی انکے ہمرا جہلم موجود
19/07/2018

عمران خان جہلم پونچھ گئے مرکزی رہنما اکبر خان تنولی بھی انکے ہمرا جہلم موجود

مرکزی رہنما اکبر خان تنولی نے آج اپنے حلقے کا دورہ کیا اورسلطان پور میں الیکشن آفس کا افتتاح کیا اور اپنی تقاریر میں پی ...
18/07/2018

مرکزی رہنما اکبر خان تنولی نے آج اپنے حلقے کا دورہ کیا اورسلطان پور میں الیکشن آفس کا افتتاح کیا اور اپنی تقاریر میں پی ٹی آئی کا منشور پیش کیاان کے ہمراہ چئیرمین MCظہیر احمد بھی موجود تھے،

دو دن بخار نہ اُترے تو ڈاکٹر بدل لیتے ہو ملک 70 سال سے بیمار چل رہا ہے حکمران کب بدلو گے؟ذرا نہیں پورا سوچئے!!!..آج نہیں...
16/07/2018

دو دن بخار نہ اُترے تو ڈاکٹر بدل لیتے ہو ملک 70 سال سے بیمار چل رہا ہے حکمران کب بدلو گے؟
ذرا نہیں پورا سوچئے!!!..آج نہیں تو کبی نہیں فیصلہ آپ نے کرنا ہے-
25-july-2018...

Address

Hassan Abdal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mani Awan PTI official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share