Chonawala

Chonawala A cute city in south east of Hasilpur.

21/06/2026

آپکو پٹرول اب کس ریٹ پہ مل رہا ہے؟

چھوناوالا  کی قابل احترام شخصیات کے نام لکھیں جو چھوناوالا کیلئے قابل فخر ہیں...
12/06/2026

چھوناوالا کی قابل احترام شخصیات کے نام لکھیں
جو چھوناوالا کیلئے قابل فخر ہیں...

22/05/2026
30/04/2026

آپ نے میٹرک کس سال میں کیا تھا؟ جس نے کسی اور سکول سے کیا وہ اپنا سکول بھی مینشن کریں۔ دیکھتے ہیں کتنے کلاس فیلوز ہیں اس پیج پہ؟

04/04/2026

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ*
*(ریسکیو 1122) بہاول پور*
04 اپریل، 2026
18:10
بہاول پور: ٹیکنکل فالٹ کی وجہ سے ریسکیو 1122 ہیلپ لائن پنجاب بھر میں متاثر-

بہاول پور : عوام الناس کو ریسکیو ہیلپ لائن 1122 ملانے میں دشواری ہو سکتی ہے.

بہاول پور : ایمرجنسی کی صورت میں ان نمبروں پہ کال کریں:

*1. 0629250500*
*2. 0629250556*

بہاول پور: انجینئیر فالٹ دور کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں

*ریسکیو 1122 کنٹرول روم*
*بہاول پور*

Address

Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chonawala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share