29/03/2021
#زندگی میں ترتیب پیدا کریں، کھانے اور سونے کا وقت طے کریں، غیر ضروری خواہشات اور ذہنی دباؤ سے دور رہیں، ورزش کریں اور ایک خاص بات آپ کو بتاتا ہوں کہ زندگی میں دینا شروع کریں، کسی کو پیسے دیں، کسی کو وقت دیں، کسی کو مشورہ دے دیں، کسی کو راستہ دے دیں، کسی کو علم دے دیں، دیکھیں دینے کی خصوصیت #اللّٰه_پاک کی ہے، جب آپ دینا شروع کردیتے ہیں تو آپ کی نسبت رحمان سےجڑ جاتی ہے، پھر آپ کبھی پریشان اور ڈپریشن کا شکار نہیں ہوتے۔ جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے اتنی زیادہ آپ کی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہوجائیں گی آپ طے کرلیں کہ ہر کسی کو کچھ نہ کچھ دیں گے اور ہمیشہ مثبت #سوچ #سوچیں گے 💚