Govt.High School No:2 Old Hasilpur

Govt.High School No:2 Old Hasilpur � Inspiring Minds | Building Futures �
� [Govt.

High school no:2 Hasilpur old] – A place where learning meets excellence.
� Quality education, expert faculty, and a supportive environment.
� Empowering students with knowledge, skills & confidence.

Important Instructions for Students
18/05/2026

Important Instructions for Students

18/05/2026
15/05/2026

✨ “کلاس کو صاف رکھنا میری ذمہ داری ہے” ✨
گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 حاصل پور اولڈ کے طلبہ نے صرف یہ پیغام نہیں دیا بلکہ اس پر عملی طور پر عمل بھی کر کے دکھایا۔ 🧹🌱
صاف ستھرا ماحول ایک مہذب اور ذمہ دار طالبعلم کی پہچان ہے۔ 👏📚

🏫 Govt. High School No:2 Hasilpur Old

14/05/2026

🍉🍇 Fruit Matching Activity 🍋🍓

ECCE کلاس کے ننھے طلبہ نے Fruit Matching Activity میں بھرپور حصہ لیا۔
بچوں نے مختلف پھلوں کو پہچان کر ایک جیسے پھلوں کی درست جوڑیاں بنائیں، جس سے ان کی ذہنی صلاحیتوں، مشاہدے اور سیکھنے کی مہارت میں اضافہ ہوا۔ 🌟📚

🏫 Govt. High School No:2 Hasilpur Old

14/05/2026

آج گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 حاصل پور اولڈ کے طلبہ نے چھٹی کے بعد کلاس رومز کی لائٹس اور پنکھے بند کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیا۔ 🌱⚡
یہ خوبصورت سرگرمی بچوں میں نظم و ضبط، احساسِ ذمہ داری اور بجلی بچانے کے شعور کو اجاگر کرتی ہے۔
🏫 Govt. High School No:2 Hasilpur Old
“توانائی کی بچت، روشن مستقبل کی ضمانت” ✨

12/05/2026

🔥 سادہ مگر دلچسپ سائنسی تجربہ
جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آگ کے جلنے کے لیے آکسیجن ضروری ہے۔ 🧪🔥

پیشکش:
Govt. High School No:2 Hasilpur Old
✨ علم • تحقیق • کامیابی ✨

12/05/2026

✨ ننھے طلبہ اردو حروف شناسی سرگرمی میں بھرپور دلچسپی لیتے ہوئے سیکھنے کے سفر کو خوشگوار بنا رہے ہیں۔ 📚🖍️
تعلیم کے ساتھ کھیل ہی کھیل میں سیکھنے کا خوبصورت انداز۔ 🌟

🏫 Govt. High School No:2 Hasilpur Old
بچوں کو اردو حروف پہچاننا سکھانا
حرف کی شکل اور آواز یاد کروانا
Observation اور Concentration بہتر کرنا
لکھائی اور پڑھائی کی بنیاد مضبوط کرنا

گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 حاصل پور اولڈ میں اساتذہ کا خوبصورت ڈریس کوڈ نظم و ضبط، وقار اور بہترین تعلیمی ماحول کی عکاسی ...
11/05/2026

گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 حاصل پور اولڈ میں اساتذہ کا خوبصورت ڈریس کوڈ نظم و ضبط، وقار اور بہترین تعلیمی ماحول کی عکاسی کرتا ہےاساتذہ کا باوقار لباس نہ صرف شخصیت کو نکھارتا ہے بلکہ طلبہ کے لیے نظم و ضبط اور اچھے اخلاق کی بہترین مثال بھی بنتا ہے۔ ✨
Govt. High School No:2 Hasilpur Old
جہاں تعلیم کے ساتھ شخصیت سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ 🌟

🎨🖌️ گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 حاصل پور اولڈ کے بچوں نے “معرکۂ حق” کے موضوع پر خوبصورت اور دلکش پینٹنگز بنا کر اپنے جذبا...
07/05/2026

🎨🖌️ گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 حاصل پور اولڈ کے بچوں نے “معرکۂ حق” کے موضوع پر خوبصورت اور دلکش پینٹنگز بنا کر اپنے جذبات اور حب الوطنی کا شاندار اظہار کیا۔ 🇵🇰✨
ننھے فنکاروں کی تخلیقی صلاحیتیں قابلِ تحسین ہیں۔ 👏🌟
🏫 Govt. High School No:2 Hasilpur

Address

Govt. High School No 2 Old Hasilpur
Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.High School No:2 Old Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share