23/06/2025
الحمدللہ ربّ العالمین
بڑے فخر اور خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ واٹر سپلائی پروجیکٹ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بخیروخوبی مکمل اور فعال ہو چکا ہے۔
یہ ہمارے لیے نہ صرف ایک اہم سنگِ میل ہے بلکہ ایک بہت بڑی نعمت بھی ہے جس پر ہم اپنے رب کے شکر گزار ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ
"اللہ تعالیٰ اس منصوبے کو ایمانداری، دیانتداری اور خلوصِ نیت کے ساتھ چلانے کی توفیق عطا فرمائے۔"
آمین یا ربّ العالمین