Farzana Khalil Bajwa MPA

Farzana Khalil Bajwa MPA Official Page of Farzana Khalil Bajwa | MPA PP-246 | Pakistan Tehreek-e-Insaf Page Managed by Team Ch Khalil Ahmad Bajwa

07/04/2026

‏اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی ، علی امتیاز وڑائچ ، فرخ جاوید مون کو کلرکہار ریسٹ سے گرفتار کرلیا گیا🚨

26/03/2026
‏پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی گوجرانوالہ سے MPA کلیم اللہ خان کو آج کچھ دیر قبل لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔اس گرفتار...
11/03/2026

‏پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی گوجرانوالہ سے MPA کلیم اللہ خان کو آج کچھ دیر قبل لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔اس گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں.

‏ایم پی اے فرزانہ خلیل باجوہ (حلقہ PP-246 حاصل پور) قومی اسمبلی میں موجود ہیں۔‏ان کے ساتھ صائمہ کنول، بسمہ چوہدری، سمابی...
16/02/2026

‏ایم پی اے فرزانہ خلیل باجوہ (حلقہ PP-246 حاصل پور) قومی اسمبلی میں موجود ہیں۔
‏ان کے ساتھ صائمہ کنول، بسمہ چوہدری، سمابیہ طاہر اور دیگر پارلیمنٹیرینز بھی موجود ہیں،
‏عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی تک جدوجہد ان شاء اللہ جاری رہے گی.
‏ReleaseImranKhan #

‏ایم پی اے فرزانہ خلیل باجوہ (حلقہ PP-246 حاصلپور) کے پی کے ہاؤس کے باہر موجود ہیں، جہاں پولیس نے انہیں روک رکھا ہے۔جیسے...
14/02/2026

‏ایم پی اے فرزانہ خلیل باجوہ (حلقہ PP-246 حاصلپور) کے پی کے ہاؤس کے باہر موجود ہیں، جہاں پولیس نے انہیں روک رکھا ہے۔
جیسے بھی حالات رہیں گے، خان ہم تمہارے ساتھ رہیں گے۔
اللہ پاک میرے لیڈر عمران خان کو صحت عطا فرمائے اور انہیں سلامت رکھے۔

13/02/2026

ایم پی اے فرزانہ خلیل باجوہ (حلقہ PP-246 حاصلپور) اور دیگر پارلیمنٹیرینز کی جانب سے دھرنا جاری ہے۔
انصاف، آئین کی بالادستی اور عوامی حق کے لیے جدوجہد ہر صورت جاری رہے گی۔

ایم پی اے فرزانہ خلیل باجوہ (حلقہ PP-246 حاصلپور) دیگر پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ کے پی کے ہاؤس اسلام آباد کے باہر  موجود ہی...
13/02/2026

ایم پی اے فرزانہ خلیل باجوہ (حلقہ PP-246 حاصلپور) دیگر پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ کے پی کے ہاؤس اسلام آباد کے باہر موجود ہیں
پولیس کی جانب سے پارلیمنٹیرینز کے ساتھ انتہائی نامناسب رویہ اختیار کیا گیا اور راستے بھی روکے گئے

13/02/2026

ایم پی اے فرزانہ خلیل باجوہ (حلقہ PP-246، حاصل پور) پارلیمنٹ کے قریب موجود ہیں، جبکہ پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے اطراف جگہ جگہ ناکے لگا رکھے ہیں

Address

Hasilpur

Telephone

+923000044143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farzana Khalil Bajwa MPA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Farzana Khalil Bajwa MPA:

Share