Al Haneef traders Harpoke

Al Haneef traders Harpoke Gujranwalla

28/02/2026

Gujranwalla

28/02/2026
حوثیوں نے بحیرہ احمر میں حملے شروع کر دیے ہیں۔💥Hpk 24 News network https://whatsapp.com/channel/0029Va7v79Y4yltOAl3Ksr1I
28/02/2026

حوثیوں نے بحیرہ احمر میں حملے شروع کر دیے ہیں۔💥

Hpk 24 News network

https://whatsapp.com/channel/0029Va7v79Y4yltOAl3Ksr1I

Follow Hpk 24 News Network's WhatsApp Channel. Let's Explore The World 🌍🔥. Join 78 followers for the latest updates.

*بحرین میں امریکی نیول اڈے پر کامیاب سٹرائیک*Hpk 24 News network https://whatsapp.com/channel/0029Va7v79Y4yltOAl3Ksr1I
28/02/2026

*بحرین میں امریکی نیول اڈے پر کامیاب سٹرائیک*

Hpk 24 News network

https://whatsapp.com/channel/0029Va7v79Y4yltOAl3Ksr1I

Follow Hpk 24 News Network's WhatsApp Channel. Let's Explore The World 🌍🔥. Join 78 followers for the latest updates.

*متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے*Hpk 24 News networkhttps://whatsapp.com/chann...
28/02/2026

*متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے*

Hpk 24 News network

https://whatsapp.com/channel/0029Va7v79Y4yltOAl3Ksr1I

Follow Hpk 24 News Network's WhatsApp Channel. Let's Explore The World 🌍🔥. Join 78 followers for the latest updates.

بریکنگ نیوز: اسرائیلی آبدوز کی تیز رفتاری کے ساتھ حیفا بندرگاہ سے روانگیاسرائیل کی حیفا بندرگاہ سے بحریہ کی ایک آبدوز کو...
28/02/2026

بریکنگ نیوز: اسرائیلی آبدوز کی تیز رفتاری کے ساتھ حیفا بندرگاہ سے روانگی

اسرائیل کی حیفا بندرگاہ سے بحریہ کی ایک آبدوز کو انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ روانہ ہوتے دیکھا گیا ہے۔ یہ منظر ایک براہِ راست نشریات (لائیو براڈکاسٹ) کے دوران ریکارڈ ہوا، جس سے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بحری سرگرمیوں میں تیزی کا واضح اشارہ ملتا ہے۔ مشرقِ وسطٰی میں حالیہ صورتحال کے پیشِ نظر اس پیش رفت کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی حکام یا بحریہ کی جانب سے تاحال اس مشن یا آبدوز کی منزل کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ دفاعی ماہرین کا ماننا ہے کہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس طرح کی نقل و حرکت غیر معمولی ہے، تاہم تاحال یہ واضح نہیں کہ آیا یہ کسی مخصوص عسکری مشن کا حصہ ہے یا معمول کی دفاعی حکمتِ عملی کا ایک اقدام۔

Hpk 24 News network

https://whatsapp.com/channel/0029Va7v79Y4yltOAl3Ksr1I

Follow Hpk 24 News Network's WhatsApp Channel. Let's Explore The World 🌍🔥. Join 78 followers for the latest updates.

امریکا اسر,ائیل کی کمانڈو کاروائی ناکام بنادی گئی۔ بندرعباس شہر حاجی آباد میز,ائل بیس میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔...
28/02/2026

امریکا اسر,ائیل کی کمانڈو کاروائی ناکام بنادی گئی۔ بندرعباس شہر حاجی آباد میز,ائل بیس میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
ایرانی میڈیا

Hpk 24 News network

https://whatsapp.com/channel/0029Va7v79Y4yltOAl3Ksr1I

Follow Hpk 24 News Network's WhatsApp Channel. Let's Explore The World 🌍🔥. Join 78 followers for the latest updates.

28/02/2026

ابوظبی میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی
ہفتے کو متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
امریکہ اور ایران کے مشترکہ حملے کے بعد ایک ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ تمام امریکی اڈے اور مفادات ایران کی پہنچ میں ہیں۔
مزید تفصیلات: https://www.independenturdu.com/node/184859

28/02/2026

ایران نے بھی جوابی میزائل داغ دییے،اسرائیلی فوج
ایران سے داغے گئے میزائلوں کی شناخت اسرائیل کی طرف بڑھنے کے بعد ہوئی ہے جس سے ملک کے کئی علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں، بیان
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

Address

Harpoke Gujranwalla ('' Pakistan'')
Harpoke
52471

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923004309207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haneef traders Harpoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Haneef traders Harpoke:

Share