20/07/2026
نارمل شوگر لیولز
1۔ *وہ افراد جن کو ذیابطیس نہیں ہے*
فاسٹنگ(نہار منہ): 70 سے 99
رینڈم (کھانے کے دو گھنٹے بعد): 140
2۔ *ذیابطیس کے مریضوں کی*
فاسٹنگ: 80 سے 130
رینڈم : 180
۔*HBA1C ٹیسٹ کا رزلٹ*
1۔ نارمل انسان کا %5.7 سے کم ہونا چاہئے
2۔ 5.7% سے زیادہ اور %6.4سے کم رزلٹ والے افراد عنقریب ذیابطیس کا شکار ہونے والے ہیں۔
3۔ ذیابطیس کے مریضوں کا HbA1C کا رزلٹ %7 سے کم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ان کا شوگر کنٹرول بہتر جا رہا ہے۔ اور ان کی شوگر نارمل سے تھوڑی سی ہائیر سائڈ پر رہتی ہے۔
لیکن %7 سے زیادہ رزلٹ کا مطلب ہے ان کا پچھلے تین ماہ میں اوسط بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں نہیں رہا
9 سے اوپر رزلٹ آپ میں شوگر کی شدید پیچیدگیاں پیدا کرنے والا ہے۔ اس کو ابھی کنٹرول کر لیں ورنہ وقت ہاتھ سے نکل جائے گا