Apna Patwari

Apna Patwari اپنا پٹواری چینل پاکستان مسلم لیگ ن کا باقاعدہ حصہ ہے .

خوبصورت یادیں جب باپ بیٹا ایک پیج پر تھے 🧐😢
05/09/2026

خوبصورت یادیں
جب باپ بیٹا ایک پیج پر تھے 🧐😢

04/09/2026

تین دن سے ناڑہ امازئی کا واحد راستہ بند ہے، عوام محصور ہیں، مریض اور مسافر پریشان ہیں، مگر پی کے 48 کا MPA ملک عدیل اقبال کو اپنے حلقے کی کوئی فکر نہیں؛ موصوف سندھ میں بیٹھ کر زندہ باد، مردہ باد کے نعرے لگانے میں مصروف ہیں۔
لعنت ہے ایسی نمائندگی اور ایسی بےحسی پر!

04/09/2026
03/09/2026

انڈین یوتیھے کی چیخیں سنئے

02/09/2026

امازئی سڑک کے کڈوں ہیں اتنا پانی ہے کہ یوتیھے اپنے 13سالہ کارکردگی کے ساتھ اس میں ڈوب کر ذلت کے غوتے لگا سکتے ہے😜

02/09/2026

تحصیل غازی یونین کونسل ناڑہ امازئی میں شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم کوئی پرسان حال نہیں

ناڑہ آمازئی میں شدید بارشوں سے بڑے نقصانات!شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے یونین کونسل ناڑہ آمازئی میں تباہی:🔴 رابطہ سڑ...
02/09/2026

ناڑہ آمازئی میں شدید بارشوں سے بڑے نقصانات!

شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے یونین کونسل ناڑہ آمازئی میں تباہی:
🔴 رابطہ سڑک مکمل متاثر - کالیلاڑ، کپڑی، پربہ، ڈوگہ، کرموں، مندا خیل کا رابطہ منقطع
🔴 پولیس اسٹیشن ناڑہ کی چار دیواری گر گئی (تصویر میں واضح)
🔴 گورنمنٹ پرائمری سکول کالی لاڑ کی دیواریں اور چھتیں منہدم
🔴 بجلی کے پول گرنے سے پورا برقی نظام معطل

علاقہ مکین شدید مشکلات میں،

‏وہ اتنا ایماندار تھا کہسکھ کمیونٹی نے اس کو سونے کا لوٹا دیا تھا جس کی پنڈی کے صرافہ بازار سے پیتل کی کاپی بنوا کر سونے...
31/08/2026

‏وہ اتنا ایماندار تھا کہ
سکھ کمیونٹی نے اس کو سونے کا لوٹا دیا تھا جس کی پنڈی کے صرافہ بازار سے پیتل کی کاپی بنوا کر سونے کا پانی چڑھا کر سونے کے لوٹے کی جگہ توشہ خانہ میں رکھا اور اصل سونے کا لوٹا خان خود لےکے گیا ۔
خدا کی قسم ایسی حرکتیں بہت نچلے لیول کے چور بھی نہیں کرتے۔💁‍♂️

30/08/2026

استاد جی دا امازئی او گدون اور دہ تورغر بجلی بارا کی ساوئی

29/08/2026

اسکائی اسپورٹس نے پہلے گولڈ اسمتھ کے کہنے پر انٹرویو تو نشر کر دیا پھر پاکستانی گورنمنٹ ڈنڈا دکھایا تو یہ بھی بتا دیا کہ عمران اپنے کیے کی سزاء بھگت رہا ہے اور جیل میں مکمل فٹ ہے بھی ہے اور وی آئی پی سہولیات بھی میسر ہیں
بیانیہ چوبیس گھنٹوں میں الٹا ہو گیا 😅😅

Address

Haripur
22620

Telephone

+923442927252

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Patwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Apna Patwari:

Shortcuts

Share