MTF خدمت، دعوت، تربیت

MTF خدمت، دعوت، تربیت Building Society Through Education and social services..!

23/01/2026

#جمعة #تلاوة

اس پرفتن دور میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح اور سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید ہے!اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی اصلاح اور دوسروں ...
06/01/2026

اس پرفتن دور میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح اور سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید ہے!
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی اصلاح اور دوسروں کی خیر خواہی کی توفیق عطا فرمائے!!!

03/01/2026

مسلم ٹیچرز فورم ضلع ہری پور اور شعبہ خدمت خلق PMML کیلیگ کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا. جس میں مریضوں کو مفت معائنے اور ادویات کی سہولت دی گئی. اس موقع پر مفت حجامہ بھی کیا گیا.

01/01/2026

16/12/2025
16/12/2025

دنیا میں رب تعالیٰ نے اپنے بے شمار بندوں کو خوش الحانی سے نوازا ہے کہ مزامیر داؤدی کی اصطلاح ان پر صادق آتی ہے. لیکن ان پرکشش آوازوں میں منفرد، بارعب، خشوع و متانت سے لبریز اور دل کے تار کو چھیڑتی، من میں اترتی خوب صورت آواز امام حرم مکی فضیلۃ الشیخ سعود الشريم حفظہ اللہ تعالیٰ کی ہے. ان کی تلاوت سنیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گویا آیات بینات کا گویا ابھی ابھی نزول ہو رہا ہو!!! کیا ادئے دلنواز ہے کیا سخن دل فگار ہے!!
اللھم اجعل القرآن ربيع قلوبنا ونور صدورنا و جلاء ھمومنا و ذھاب احزاننا!!!

06/12/2025

05/12/2025

وارثانِ نبوت کنونشن
ان شاء الله

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTF خدمت، دعوت، تربیت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category