Pakistan Tehreek-e-Insaf Ghazi (Official)

Pakistan Tehreek-e-Insaf Ghazi (Official) We represent PTI Official Social Media Team on Tehsil Ghazi level. We are part of www.insaf.pk, email us on [email protected]

The only official page by PTI Ghazi, Distt: Haripur owned by Pakistan Tehreek-e-Insaf.

عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر، تیسرے روز معاونِ خصوصی برائے سیاحت و ثقافت خیبر پختونخوا، ملک عدیل اقبال کی انصاف ہاؤس عی...
29/05/2026

عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر، تیسرے روز معاونِ خصوصی برائے سیاحت و ثقافت خیبر پختونخوا، ملک عدیل اقبال کی انصاف ہاؤس عیسیٰ غازی آمد پر پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر معززینِ علاقہ اور مہمانانِ گرامی نے انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

معاونِ خصوصی ملک عدیل اقبال نے معزز مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور عیدالاضحیٰ کی خوشیوں پر سب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

سائفر جس کا ذکر کپتان عمران خان نے بار بار کیا ڈراپ سائٹ کی جانب سے اسے پبلک کردیا گیا، ایک بار پھر واضح ہوگیا کہ تحریک ...
17/05/2026

سائفر جس کا ذکر کپتان عمران خان نے بار بار کیا ڈراپ سائٹ کی جانب سے اسے پبلک کردیا گیا، ایک بار پھر واضح ہوگیا کہ تحریک انصاف کی عوامی حکومت کے خاتمے کے پیچھے بیرونی طاقتوں کا حکم تھا جس حکم کو نبھانے کے واسطے ملک پاکستان کے اندر موجود میر جعفر نے اس وقت کی حکومت کے خلاف سازش تیار کی!

08/05/2026

ڈی جی صاحب اگر اپ سیاست نہیں کرتے تو پھر پولنگ سٹیشن میں یہ کون ہے ؟

9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے دوران ریاستی بربریت کے نئے باب رقم کیے گئے، 9مئی کے بعد پاکستان میں پاکستانیوں پر ریاستی جبر ک...
08/05/2026

9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے دوران ریاستی بربریت کے نئے باب رقم کیے گئے، 9مئی کے بعد پاکستان میں پاکستانیوں پر ریاستی جبر کے جو پہاڑ توڑے گئے شاید ہی کبھی کسی دشمن نے کسی قوم کے ساتھ ایسا کیا ہو، اس بدترین فسطائیت کی مثال نہیں ملتی۔

‏آپ ایک ہزار پریس کانفرنس کرلیں!!!یہ قوم ہر بار آپ کو 8 فروری دے گی۔⁦‎ ⁩ ⁧
08/05/2026

‏آپ ایک ہزار پریس کانفرنس کرلیں!!!

یہ قوم ہر بار آپ کو 8 فروری دے گی۔

⁦‎ ⁩

📢 ضروری اطلاع: انٹرویو/ڈیموں کے شیڈول کا اعلان! 📢تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ PK-48 سے ایم پی اے جناب ملک عدیل ...
30/04/2026

📢 ضروری اطلاع: انٹرویو/ڈیموں کے شیڈول کا اعلان! 📢
تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ PK-48 سے ایم پی اے جناب ملک عدیل اقبال صاحب کی مخلصانہ کاوشوں اور کوششوں سے ڈبل شفٹ میں اپ گریڈ ہونے والے اسکولوں میں بھرتی کے لیے انٹرویو کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وہ تمام امیدوار جنہوں نے ان اپ گریڈ شدہ اسکولوں میں مختلف اسامیوں کے لیے اپلائی کیا تھا، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ مراکز پر مقررہ تاریخ اور وقت کے مطابق انٹرویو کے لیے حاضر ہوں۔

"تعلیم کی ترقی، علاقے کی خوشحالی –"

30/04/2026

سلیم اللہ اب بال کو کلیم اللہ کی طرف وفاقی آئینی عدالت میں بھیجے گا لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے- ہم بائیکاٹ کریں گے, ہم عمران خان کے لیے لڑیں گے:

علیمہ خان

سابق قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان اور سابق صوبائی وزیر جناب یوسف ایوب خان سوات چوک ایوب منزل میں جشن بہار...
30/04/2026

سابق قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان اور سابق صوبائی وزیر جناب یوسف ایوب خان سوات چوک ایوب منزل میں جشن بہاراں کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں اظہار خیال کررہے ہیں۔مئی کے آخری ہفتہ میں منعقدہ جشن بہاراں میں نیزہ بازی،مینا بازار،رسہ کشی،آتش بازی،پیراگلائیڈ، بسنت سمیت تمام کھیلوں کے مقابلوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اس موقع پر سپورٹس،ٹی ایم او اور دیگر تمام محکموں کے افسران موجود تھے۔جنھوں نے ایونٹ کے حوالے سے جاری اقدامات کے حوالے سے باہمی مشاورت کی اور عملی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

1۔ پاک آسٹریا ایک جدید ترین تعلیمی مرکز ہے جو منگ، ضلع ہری پور میں واقع ہے۔ یہ عمران خان کے وژن کے تحت قائم کیا گیا تھا...
21/04/2026

1۔ پاک آسٹریا ایک جدید ترین تعلیمی مرکز ہے جو منگ، ضلع ہری پور میں واقع ہے۔ یہ عمران خان کے وژن کے تحت قائم کیا گیا تھا۔
2۔ پاک آسٹریا میں اسکول آف میڈیسن، ڈینٹسٹری اور الائیڈ سائنسز کی منظوری دی جا چکی ہے اور یہ آخری مراحل میں ہے۔
3۔ فارم 47 کے تحت ناجائز طور پر مسلط کیے گئے بابر نواز، کیپٹن صفدر، مرتضیٰ جاوید عباسی اور امیر مقام ادھر اُدھر بھاگ دوڑ کر رہے ہیں اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ پاک آسٹریا، منگ، ضلع ہری پور میں اسکول آف میڈیسن، ڈینٹسٹری اور الائیڈ سائنسز کی منظوری مسترد کر دے۔
4۔ بابر نواز، کیپٹن صفدر، مرتضیٰ جاوید عباسی اور امیر مقام کا یہ عمل نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔
5۔ یہ مسلم لیگ (ن) کی رجعت پسند ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک طرف یہ لوگ 11 ارب روپے ایک گلف اسٹریم جی وی آئی آئی جی 550 جیسے جہاز پر خرچ کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے جس کی آپریٹنگ لاگت 4.8 ملین روپے فی گھنٹہ ہے، جبکہ دوسری طرف یہی نمائندے اسکول آف میڈیسن، ڈینٹسٹری اور الائیڈ سائنسز کے قیام کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
6۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے سربراہ کو چاہیے کہ وہ درست رویہ اختیار کریں اور اس گروہ کے دباؤ میں نہ آئیں، بصورت دیگر ہم انہیں عدالتوں میں لے جائیں گے اور پی ایم ڈی سی کو عالمی سطح پر بے نقاب کریں گے۔

پاک آسٹریا (یونیورسٹی)کے خلاف کوئی سازش نہیں ہونے دیں گے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ہری پور میں حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب گیس پائپ پھٹنے سے جانی نقصان پر ...
17/04/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ہری پور میں حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب گیس پائپ پھٹنے سے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صوبائی حکومت جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے، وزیر اعلیٰ کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی، وزیر اعلیٰ کی شہداء کے درجات کی بلندی، پسماندگان کیلئے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

Address

Haripur
22800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Ghazi (Official) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek-e-Insaf Ghazi (Official):

Share