District Labour Office Haripur

District Labour Office Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Labour Office Haripur, Government Organization, First Floor, B Block, D Stop, Haripur.

18/10/2023
24/02/2023
طارق محمود اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ڈیپارٹمنٹ ہری پور نے ورکرز ایجوکیشن پروگرام کے سلسلے ميں داسو کوہستان میں داسو ہائیڈرو پ...
26/01/2022

طارق محمود اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ڈیپارٹمنٹ ہری پور نے ورکرز ایجوکیشن پروگرام کے سلسلے ميں داسو کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں کام کرنے والے چائینز ورکرز اور منیجمنٹ کو خیبر پختونخوا لیبر قوانین کے بارے ميں اگاہ کیا ۔ اس سے قبل ضلعی انتظامیہ ، واپڈا افسران ، DHPP پر کام کرنے والے چائینز افسران اور مقامی ورکرز کے نمائندوں کو مختلف لیبر معاملات کے بارے میں متعلقہ صوبائی لیبر قوانین سے متعلق تفصیلا سے اگاہ کیا۔

ڈپٹی ڈاٸریکٹر لیبر ہزارہ ڈوپژن ہری پور فیض اللہ خان، اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر لیبر طارق محمود نے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ حطار ہری پور...
14/08/2021

ڈپٹی ڈاٸریکٹر لیبر ہزارہ ڈوپژن ہری پور فیض اللہ خان، اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر لیبر طارق محمود نے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ حطار ہری پور میں منعقد کردہ اجلاس میں صنعت کاروں کو خیبر پختون خواہ گورنمنٹ کی مقرر کردہ کم از کم تنخواہ کی اداٸیگی کو یقینی بنانے کے لیے زور دیا۔ تمام صنعت کاروں نے یقین دہانی کرواٸی کہ وہ اس پہ عمل کریں گے اور اس ضمن میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کوششوں کو خوش آٸند قرار دیا۔

Deputy Director Labour Hazara Division in a meeting with Haji Ayaz sb regarding traffic issues
12/07/2021

Deputy Director Labour Hazara Division in a meeting with Haji Ayaz sb regarding traffic issues

احتشام کی شادی کے موقع پہ لی گٸی تصویر
20/06/2021

احتشام کی شادی کے موقع پہ لی گٸی تصویر

12/06/2021

12 June 2021 - World Day Against Child Labour
(2021 is the international year for the elimination of child labour)

فیض الله خان ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر، طارق محمود اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، سعد شوکت انسپکٹر ویٹس اینڈ مئیرز دورہِ بٹگرام کے  کےدوران ...
11/06/2021

فیض الله خان ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر، طارق محمود اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، سعد شوکت انسپکٹر ویٹس اینڈ مئیرز دورہِ بٹگرام کے کےدوران موٹروے پولیس کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

Address

First Floor, B Block, D Stop
Haripur

Telephone

+92995920135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Labour Office Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Labour Office Haripur:

Share