Haripur Hazara

Haripur Hazara Valley of Haripur !!

BISE Abbottabad
23/07/2025

BISE Abbottabad

ہری پور ریلوے اسٹیشن۔۔ضلع ہری پور کا ریلوے اسٹیشن 1913ء میں برطانوی دور حکومت میں تعمیر کیا گیا جو ضلع کو ملک کے دیگر شہ...
18/09/2024

ہری پور ریلوے اسٹیشن۔۔

ضلع ہری پور کا ریلوے اسٹیشن 1913ء میں برطانوی دور حکومت میں تعمیر کیا گیا جو ضلع کو ملک کے دیگر شہروں سے ملاتا ہے۔ برطانوی طرز تعمیر کا شاہکار یہ ریلوے اسٹیشن تقریباً 110 سال پرانا ہے۔ ریلوے اسٹیشن پر لگے صدیوں پرانے برگد کے درختوں کے سائے میں وکٹورین طرز کی عمارت ہر اس انسان کو بہت متاثر کرتی ہے جو برٹش طرزِ تعمیر کا دلدادہ ہو۔ ہرییور ریلوے اسٹیشن سطح سمندر سے تقریباً 2500 فٹ کی بلندی پر،جو پاکستان کے مشہور ادارے TIP کے عقب میں واقع ہے۔
ہزارہ ڈویژن کے باقی تمام اضلاع میں ضلع ہری پور کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں ریل کی سہولت میسر ہے۔

04/02/2024
09/10/2023
19/01/2022

Khawar malik urf diwana rizae elahi se wfat pa gia he Allah pak uski agli manzlen asan farmaen or apne fazal se magfirat farmaen ameen.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

Are you vaccinated ?
23/09/2021

Are you vaccinated ?

Address

TIP Colony
Haripur
22630

Telephone

03105023869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share