District Population Welfare office, Haripur

District Population Welfare office, Haripur This is Official social media fb page of District Population Welfare Office Haripur

تحصیل غازی میں خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات فراہم کرنے کے لیے لگائے گئے ایک کیمپ میں شریک خواتین کو فلاحی مرکز غازی کی ا...
23/05/2026

تحصیل غازی میں خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات فراہم کرنے کے لیے لگائے گئے ایک کیمپ میں شریک خواتین کو فلاحی مرکز غازی کی انچارج زکیہ بی بی، قاضی پور کی ہما ریاض اور ایم ایس یو سری کوٹ کی انچارج اسرا بی بی ڈینگی وائرس سے بچائو کے متعلق آگاہی دے رہی ہیں۔

فلاحی مرکز پنڈ ہاشم خان کی انچارج ثوبیہ نصیر خواتین کو خاندانی منصوبہ بندی اور انسداد ڈینگی کے متعلق آگاہی دے رہی ہیں۔
23/05/2026

فلاحی مرکز پنڈ ہاشم خان کی انچارج ثوبیہ نصیر خواتین کو خاندانی منصوبہ بندی اور انسداد ڈینگی کے متعلق آگاہی دے رہی ہیں۔

Adp fwc mang organized awareness session telling clients about the contraceptive methods ,addresses common myths and con...
23/05/2026

Adp fwc mang organized awareness session telling clients about the contraceptive methods ,addresses common myths and concerns such as fertility,side effects and safety ...also berief general ailments treatment and dengue awareness methods..

فلاحی مرکز غازی کی فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ عائشہ گل نے خواتین کے لیے آگاہی سیشن منعقد کرکے انہیں خاندانی منصوبہ بندی اور ان...
23/05/2026

فلاحی مرکز غازی کی فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ عائشہ گل نے خواتین کے لیے آگاہی سیشن منعقد کرکے انہیں خاندانی منصوبہ بندی اور انسداد ڈینگی کے متعلق آگاہی دی۔

23/05/2026

فلاحی مرکز پنیاں کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ اظہار شاہ مشوانی نے انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے اسلامک ایجوکیشنل اکیڈمی بسومیرا میں پرنسپل جناب قاری عابد صاحب کے تعاون سے بچوں اور بچیوں کو ڈینگی کے بارے مکمل آگہی دی اور ڈینگی سے بچاؤ کے متعلق معلومات فرہم کیں۔ بعد ازاں اسکول کے اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے اظہار شاہ نے کہا کہ ہم فیلڈ سٹاف پاپولیش ویلفیئر خاندانی منصوبہ بندی کی آگاہی مہم اور خدمات کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ آفیسر جناب عطاءاللہ وزیر صاحب کے حکم پر انسداد ڈینگی آگاہی مہم پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں تاکہ ڈینگی کے مضر اثرات سے ہم سب اور ہمارے بچے محفوظ رہیں بہبودی آبادی ھری پور نے ہمیشہ اپنے جفاکش اور انتہائی محنتی فیلڈ سٹاف کے ذریعے ہر قومی مہم میں کلیدی کردار ادا کیا کرونا ہو یا ڈینگی مہم بہبودی آبادی کے فیلڈ ورکرز فرنٹ لائن پر مصروف عمل رہے ہیں انشاءاللہ ہم تندہی کے ساتھ اپنا حق ادا کرتے رہیں گے۔

فلاحی مرکز کوٹ نجیب اللہ،  سرائے صالح اور اور ایم ایس یو پنڈ منیم کی انچارجز نے خواتین کے لیے آگاہی سیشنز کا انعقاد کرکے...
20/05/2026

فلاحی مرکز کوٹ نجیب اللہ، سرائے صالح اور اور ایم ایس یو پنڈ منیم کی انچارجز نے خواتین کے لیے آگاہی سیشنز کا انعقاد کرکے انھیں خاندانی منصوبہ بندی اور انسداد ڈینگی کے متعلق آگاہی دی۔

MSU Incharge Irsa organized a camp in the village "Chumyari" at the house of former councillor _Nazakat Ali_.  A large n...
20/05/2026

MSU Incharge Irsa organized a camp in the village "Chumyari" at the house of former councillor _Nazakat Ali_.
A large number of women participated in the camp.

Then briefly discuss about family planning methods, general medicines available in the center, and about HTSP.
Free medicines and contraceptives were distributed among the participants.
Information was also given about dengue and ways to prevent it.

مختلف فلاحی مراکز کی فیملی ویلفیئر اسسٹنٹس کمیونٹی میں خاندانی منصوبہ بندی اور انسداد ڈینگی کے متعلق آگاہی دے رہی ہیں۔
20/05/2026

مختلف فلاحی مراکز کی فیملی ویلفیئر اسسٹنٹس کمیونٹی میں خاندانی منصوبہ بندی اور انسداد ڈینگی کے متعلق آگاہی دے رہی ہیں۔

فلاحی مرکز کاہل بالا اور غازی کے میل اسسٹنٹس کاشف خان اور زرنیل جان نے مدارس میں انسداد ڈینگی آگاہی سیشن منعقد کرکے طالب...
20/05/2026

فلاحی مرکز کاہل بالا اور غازی کے میل اسسٹنٹس کاشف خان اور زرنیل جان نے مدارس میں انسداد ڈینگی آگاہی سیشن منعقد کرکے طالب علموں کو ڈینگی وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے آگاہی دی۔

فلاحی مرکز کاگ کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ محمد فیضان نے شرکاء سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔ جس میں شرکاء تک محکمہ بہبود آبادی کا ...
20/05/2026

فلاحی مرکز کاگ کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ محمد فیضان نے شرکاء سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔ جس میں شرکاء تک محکمہ بہبود آبادی کا آگاہی پیغام برائے خاندانی منصوبہ بندی پہنچایا۔ بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت اور نشوونما کے لیے ان کی پیدائش کے درمیان مناسب وقفے کے بارے میں آگاہی دی۔مزید رہنمائ کرتے ہوۓ شرکاء کو بتایا کی دو سال تک ماں کا بچے کو دودھ پلانا، اللہ کا حکم بھی ہے اور بچے کا حق بھی۔صحت مند ماں ہی ایک صحت مند خاندان کی بنیاد رکھتی ہے۔شرکاء سے آگاہی مہم اور فیلڈ سرگرمیوں میں تعاون کی درخواست کی جس پر انھوں نے بھرپور تعاون کی یقین دھانی کروائی۔

Address

Kund Street CNG Van Stand
Haripur
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

0995627019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Population Welfare office, Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Population Welfare office, Haripur:

Share