ĸιѕι nazar ĸo тera ιnтzar aaj в нy

ĸιѕι nazar ĸo тera ιnтzar aaj в нy Ghum ki andehri raat main na dil ko beqrar kar

Subha zaror aye ge subha ka intezaar kar

24/10/2018

دل چاہتا ھے لکھوں کچھ اس قدر گہرا کہ۔
پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم۔

ﺟﺲ ﻣُﺼﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮑﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ❤️ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻋﮑﺲ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
29/09/2018

ﺟﺲ ﻣُﺼﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮑﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ❤️
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻋﮑﺲ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

وقت آیا تو میں مقتلِ شب میں تھا اکیلایاروں کی گرہ میں فقط اقوال بندھے تھےاحمد فراز۔۔۔۔۔!!!
28/09/2018

وقت آیا تو میں مقتلِ شب میں تھا اکیلا
یاروں کی گرہ میں فقط اقوال بندھے تھے

احمد فراز۔۔۔۔۔!!!

سنو اے چارہ گرمیرے مجھے پڑھنانہیں آساںکے میں تفسیر خوشبو ہوں مجھے محسوس کرلینا
28/09/2018

سنو اے چارہ گرمیرے مجھے پڑھنانہیں آساں
کے میں تفسیر خوشبو ہوں مجھے محسوس کرلینا

01/06/2018

آرزوئیں فضول ہوتی ہیں
گویا کاغذ کے پھول ہوتی ہیں

۰ہر کسی کے نام پر نہیں رکتیں
دھڑکنیں با اصول ہوتی ہیں

۰پتھروں کے خداؤں کے آگے
التجائیں فضول ہوتی ہیں

۰کوئی میرے لبوں کو بھی لا دے
جو دعائیں قبول ہوتی ہیں

۰خواب ٹوٹیں یا کہ بک جائیں
قیمتیں کب وصول ہوتی ہیں

23/05/2018

تم ہمیں بار بار بھولو گے
ہم تمہیں بار بار یاد آیئں گے...

09/05/2018

‏بہت سے لوگ دُنیا میں فقط ماں باپ کِی خاطِر
کہانِی موڑ لیتے ہیں ـــ مُحبت چھوڑ لیتے ہیں

06/04/2018

گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتارلی گئیں....
عشق پکارتا ہی رہا... یار نہیں تو کچھ نہیں.....

28/03/2018

بات مت کیجئے ان کے وعدوں کی
میں خود شرمنده ھوں اعتبار کر کے ...............!!!

27/03/2018

اسے کہنا!!..
کہ پہلے سے کہیں زیادہ،
کہیں بڑھ کر.......
مجھےاسکی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔!

26/03/2018

اب نہیں ہیں ۔۔
اگر گلے تھےبھی کبھی۔۔

25/03/2018

‏بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا


‏وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے__

Address

Haripur

Telephone

03368381256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ĸιѕι nazar ĸo тera ιnтzar aaj в нy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share