Khans Of Beer Lower Tanawal

Khans Of Beer Lower Tanawal Family Of "Khan Bahadur Sultan Muhammad Khan Sahab" (Khan Of Beer) خانخیل صوبہ خانی تنولی

شجرۂ نسبخاندانِ خان آف بیڑ – خان بہادر سلطان محمد خان تنولیموضع بیڑ، لوئر تناول، ضلع ہری پورتحریر و ترتیب:- دادا جان ان...
02/12/2025

شجرۂ نسب
خاندانِ خان آف بیڑ – خان بہادر سلطان محمد خان تنولی
موضع بیڑ، لوئر تناول، ضلع ہری پور

تحریر و ترتیب:- دادا جان انور خان (ہمدرد و خاکسار علاقہ تناول) Dada Jan Anwar Khan

اہلیانِ بیڑ کے معزز خاندان خوانین آف بیڑ کا سلسلۂ نسب تاریخی طور پر قوم تنولی، خان خیل صوبہ خانی سے وابستہ ہے۔ اس خانوادے نے نہ صرف علاقہ تناول میں اثر و رسوخ اور قیادت کا اہم کردار ادا کیا بلکہ اپنے اخلاق، روایت اور خدمتِ خلق کی بنیاد پر ہمیشہ ایک ممتاز مقام برقرار رکھا۔

خان بہادر سلطان محمد خان تنولی آنریری مجسٹریٹ ہونے کے ساتھ ساتھ اس پورے خطے میں ایک نہایت معزز شخصیت تھے جو کہ موضع بیڑ کے واحد مالک و وارث تھے۔اور اس سلسلے کے نمایاں بزرگوں میں شمار ہوتے ہیں، جن کی شخصیت جرات، فراست اور روایتی تنولی وقار کا حسین امتزاج تھی۔ ان کی اولاد اور وارثین نے بھی انہی روایات کو آگے بڑھایا اور اپنے علاقے کے سماجی و قبائلی ڈھانچے میں اہم کردار ادا کیا۔

اس شجرۂ نسب کا مقصد آنے والی نسلوں کے لیے اپنے تاریخی ورثے کو محفوظ کرنا، اپنی ہویّت کو یاد رکھنا اور اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ خاندان کی بنیاد کن عظیم لوگوں نے رکھی اور کس طرح اسے نسل در نسل برقرار رکھا گیا۔

شجرہ میں جو نام لال رنگ کے دائروں میں لکھے ہیں یہ اپنے وقت میں تنولی قبیلے کے سربراہان کو ظاہر کر رہا ہے۔

Family Tree
Khan of Beer – Descendants of Khan Bahadar Sultan Muhammad Khan Tanoli
Village Beer, Lower Tanawal, Haripur District

The esteemed Khan of Beer family traces its lineage to the historic Tanoli tribe, Khan Khel Suba Khani branch. Renowned for their leadership, character, and deep-rooted traditions, the family has played a significant role in the social and cultural fabric of the Lower Tanawal region.

Khan Bahadar Sultan Muhammad Khan Tanoli stands among the most distinguished elders of this lineage—remembered for his courage, wisdom, and the dignified temperament traditionally associated with the Tanoli tribe. His descendants continued to uphold these values, contributing meaningfully to their community and preserving the legacy of their forefathers.

The purpose of sharing this family tree is to honor our heritage, preserve our ancestral identity, and provide future generations with a clear record of the noble lineage established and carried forward by our elders.

Map Of ilaqa TanawalVillage Beer , Lower Tanawal , Dist HaripurThanks to Dada Jan Anwar Khan
05/10/2025

Map Of ilaqa Tanawal
Village Beer , Lower Tanawal , Dist Haripur
Thanks to Dada Jan Anwar Khan

سابق صوبائ وزیر برائے صحت و تعلیم خان محمد فرید خان تنولی خان آف بیڑ لوہر تناول، میاں جعفر شاہ سابق ایم۔ایل۔اے، سابق وزی...
22/07/2025

سابق صوبائ وزیر برائے صحت و تعلیم خان محمد فرید خان تنولی خان آف بیڑ لوہر تناول، میاں جعفر شاہ سابق ایم۔ایل۔اے، سابق وزیر اعلی قیوم خان، اور خان فقیرا خان جدون آف دھمتوڑ سابق ایم ایل اے۔
ایبٹ آباد کے مقام پر ایک یادگار تاریخی تصویر۔

خان آف بیڑ خان محمد فرید خان تنولی (سابق صوبائ وزیر و خان آف بیڑ) ، میاں جعفر شاہ (سابق صوبائ وزیر) ، صاحبزادہ خورشید (گ...
26/06/2024

خان آف بیڑ خان محمد فرید خان تنولی (سابق صوبائ وزیر و خان آف بیڑ) ، میاں جعفر شاہ (سابق صوبائ وزیر) ، صاحبزادہ خورشید (گورنر صوبہ سرحد) اور سابق وزیر اعلی قیوم خان
سال 1948 گورنر ہاؤس پشاور میں لی گئ تصویر

Khan's Hujra Village beer (Tanawal)حجرہ خوانین بیڑ (علاقہ تناول)ڈنر پارٹی فرام رئیس آف  بیڑ  خان جہانگیر خان کی طرف سہ …...
27/05/2024

Khan's Hujra Village beer (Tanawal)

حجرہ خوانین بیڑ (علاقہ تناول)

ڈنر پارٹی فرام رئیس آف بیڑ خان جہانگیر خان کی طرف سہ …

Thank you for coming president high court Abbottabad sir sardaar Amaan Khan and Dpo huripur Suleman zafar at BEER Hujra ❤️❤️

خان آف بیڑ خان بہادر سلطان محمد خان کے چشم و چراغ سابق وزیر صحت و تعلیم "خان محمد فرید خان تنولی"❤
26/04/2024

خان آف بیڑ خان بہادر سلطان محمد خان کے چشم و چراغ سابق وزیر صحت و تعلیم "خان محمد فرید خان تنولی"❤

سرحد کے مسلم لیگی رہنماؤں کی پشاور میں پارٹی مشاورت کے بعد تصوہر
جس میں وزیر صحت خان محمد فرید خان تنولی خان آف بیڑ لوہر تناول ، پارلیمنٹ سیکٹری خان محمد زمان خان سیدخانی اتمان آف کھلابٹ ، پارلیمنٹ سیکٹری محمد اسلم خان آف لقمانیہ تربیلہ اور جلال الدین خان المعروف جلال بابا ایبٹ آباد بھی موجود ہیں۔


Khan's Hujra Village beer (Tanawal)حجرہ خوانین بیڑ (علاقہ تناول)
26/04/2024

Khan's Hujra Village beer (Tanawal)

حجرہ خوانین بیڑ (علاقہ تناول)

1946 میں صوبائ اسمبلی سرحد کے ممبرانخان آف بیڑ خان محمد فرید خان تنولی آف بیڑ لوہر تناول ، خان بہادر محمد زمان خان سید خ...
19/04/2024

1946 میں صوبائ اسمبلی سرحد کے ممبران
خان آف بیڑ خان محمد فرید خان تنولی آف بیڑ لوہر تناول ، خان بہادر محمد زمان خان سید خانی اتمان آف کھلابٹ ، سردار بہادر خان ترین آف ریحانہ ، راجہ حیدر زمان خان آف خان پور
چاروں مسلم لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن جیت کر کامیاب ہوئے۔

خان آف بیڑ تناول ، خان بہادر سلطان محمد خان تنولی (رئیسِ بیڑ)
23/03/2024

خان آف بیڑ تناول ، خان بہادر سلطان محمد خان تنولی (رئیسِ بیڑ)

سجاد حسین خان تنولی، خان آف بیڑ لوہر تناول کی خوبصورت یادگار۔ اپنے دور میں لوہر تناول کا ایک معروف نام اللہ تعالی جنت ال...
28/01/2024

سجاد حسین خان تنولی، خان آف بیڑ لوہر تناول کی خوبصورت یادگار۔ اپنے دور میں لوہر تناول کا ایک معروف نام اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین



Some of the memory of "Khan Muhammad Irshad Khan Tanoli" Khan Of Beer Lower Tanawal
12/01/2024

Some of the memory of "Khan Muhammad Irshad Khan Tanoli" Khan Of Beer Lower Tanawal




Address

Beer, Lower Tanawal
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khans Of Beer Lower Tanawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share