AGEGA Haripur

AGEGA Haripur ضلع ہری پور کے تمام سرکاری محکموں کی ملازمین کےتمام جائز حقوق کے دفاع کا ضامن واحد پلیٹ فارم

چیئرمین آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل ملک محمد حفیظ اور دیگر ممبران اسٹیج پر موجود حکومت کے ساتھ قائدین کے مذاکرا...
25/06/2025

چیئرمین آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل ملک محمد حفیظ اور دیگر ممبران اسٹیج پر موجود
حکومت کے ساتھ قائدین کے مذاکرات جاری

17/01/2025

مفتی محمود احمد قریشی آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ہری پور کے صدر
حکومت کی جانب سے ملازم کش پالیسی اور بڑھاپے کا سہارا پنشن پر ڈاکہ ڈالنے کے نام پر پنشن اصلاحات کے خلاف 22 جنوری کو پشاور صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کے حوالے سے
تمام سرکاری محکموں کے ملازمین کی یونین کے اتحاد آگیگا میں شامل یونینز کے صدور کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے

17/01/2025

عامر علی ينگ ٹیچرز ایسوسی ایشن ہری پور کے صدر
حکومت کی جانب سے ملازم کش پالیسی اور بڑھاپے کا سہارا پنشن پر ڈاکہ ڈالنے کے نام پر پنشن اصلاحات کے خلاف 22 جنوری کو پشاور صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کے حوالے سے
تمام سرکاری محکموں کے ملازمین کی یونین کے اتحاد آگیگا میں شامل یونینز کے صدور کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے

31/08/2024
آگیگا کے صوبائی جنرل سیکرٹری کی ہری پور آمد پر میڈیا کوریج
19/08/2024

آگیگا کے صوبائی جنرل سیکرٹری کی ہری پور آمد پر میڈیا کوریج

اگیگا خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری و صوبائی صدر ایپکا وزیر زادہ کی ہری پور آمدملک امجد ریاض اور ملک محمد حفیظ کو ...
18/08/2024

اگیگا خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری و صوبائی صدر ایپکا وزیر زادہ کی ہری پور آمد
ملک امجد ریاض اور ملک محمد حفیظ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔اور تنظیمی حوالے سے منعقدہ اگیگا اجلاس میں مختلف امور پر اظہارِ خیال کیا۔
اس موقع پرچیئرمین اگیگا و سرپرست اعلٰی SOA پرنسپل بشارت خان
اگیگا و اکسا ہری پور کے صدر ڈاکٹر رضوان اعوان
جنرل سیکرٹری اگیگا و صدر ایپکا ہیلتھ یونٹ ملک امجد ریاض
آل گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل و ATA ہری پور کے چیئرمین ملک محمد حفیظ
سینئر وائس چیئرمین اگیگا سید محمود علی شاہ و امیدوار برائے صدر SOA حافظ امجد علوی
سابقہ ADEO اسٹیبلشمنٹ عمر ملک
اپٹا ضلع ہری پور کے صدر اختر نواز و نو منتخب اپٹا عہدیداران نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
ملک امجد ریاض نے اجلاس کے تمام شرکاء کو ملک ہاؤس لورا چوک آمد پر بھرپور ویلکم کیا۔
وزیر زادہ نے بھرپور میزبانی پر ملک امجد ریاض کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ملک امجد اور ملک حفیظ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر خصوصی مبارکباد پیش کی۔علاوہ ازیں اگیگا اجلاس میں تنظیمی امور اور مستقبل کے لائحہ عمل پر صوبائی جنرل سیکرٹری اگیگا و اگیگا ہری پور کے قائدین نے مفصل گفتگو کی اور جملہ ملازمین کے حقوق کی خاطر پہلے کیطرح ملکر جدوجہد کرنے کا عزم کیا اور ایک دوسرے کیساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

اگیگا خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری و صوبائی صدر ایپکا وزیر زادہ،آل گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل و ATA ہری پو...
18/08/2024

اگیگا خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری و صوبائی صدر ایپکا وزیر زادہ،
آل گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل و ATA ہری پور کے چیئرمین ملک محمد حفیظ،
چیئرمین اگیگا و سرپرست اعلٰی SOA پرنسپل بشارت خان،
اگیگا و اکسا ہری پور کے صدر ڈاکٹر رضوان اعوان،
جنرل سیکرٹری اگیگا و صدر ایپکا ہیلتھ یونٹ ملک امجد ریاض،
سینئر وائس چیئرمین اگیگا سید محمود علی شاہ و امیدوار برائے صدر SOA حافظ امجد علوی لورا چوک میں ملک امجد ریاض کی رہائش گاہ ملک ہاؤس میں منعقدہ اگیگا اجلاس میں اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سرائے صالح ہری پور کی ہونہار بیٹیاں 💞
13/08/2024

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سرائے صالح ہری پور کی ہونہار بیٹیاں 💞

شاندار رزلٹ پر مبارک باد 💞
12/08/2024

شاندار رزلٹ پر مبارک باد 💞

Address

Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGEGA Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share