DARTIAN

DARTIAN دارتیاں
ضلع و تحصیل ہری پور
علاقہ خان پور کا سر سبزو شاداب گاوں
جو ایک وادی کی شکل میں چاروں طرف سے پہاڑوں میں گہرا هوا ہے�

گاؤں جبری سے تعلق رکھنے والے تحصیلدار صادق عباسی صاحب کے صاحبزادے وقار عباسی کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے پر  دارتیاں ...
30/08/2026

گاؤں جبری سے تعلق رکھنے والے تحصیلدار صادق عباسی صاحب کے صاحبزادے وقار عباسی کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے پر دارتیاں کی تمام برادری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ باری تعالیٰ اس نئے سفر کو دونوں کے لیے باعثِ رحمت، برکت اور مسرت بنائے۔ اللہ پاک اس جوڑے کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، آپس میں محبت و اتفاق عطا فرمائے اور آنے والی زندگی میں ڈھیروں کامیابیوں اور خوشیوں سے نوازے۔ آمین!

، والدین اپنے بچوں کی حفاظت اور تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔ بچوں کو اکیلے باہر بھیجنے سے گریز کریں، اجنبی افراد سے بات نہ ک...
27/08/2026

، والدین اپنے بچوں کی حفاظت اور تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔ بچوں کو اکیلے باہر بھیجنے سے گریز کریں، اجنبی افراد سے بات نہ کرنے اور کسی مشکوک شخص کے ساتھ نہ جانے کی واضح ہدایت دیں۔ بچوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ 🤲❤️

26/08/2026

نیپال
لگی دھوپ میں دریا میں اچانک 100 گنا پانی زیادہ ہو گیا باقی تباہی اور بربادی پوری ویڈیو دیکھیں

25/08/2026
ماشاءاللہ! 🌿⛰️دارتیاں کا خوبصورت منظر — سرسبز پہاڑ، بادلوں کی چادر، کھیتوں کی ہریالی اور سادہ دیہی زندگی کا حسین امتزاج۔...
25/08/2026

ماشاءاللہ! 🌿⛰️
دارتیاں کا خوبصورت منظر — سرسبز پہاڑ، بادلوں کی چادر، کھیتوں کی ہریالی اور سادہ دیہی زندگی کا حسین امتزاج۔ ❤️

دارتیاں، علاقہ خانپور — قدرت کا ایک خوبصورت تحفہ۔ 🌧️🌳🏡

اعلانِ وفاتاِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَجبری نِتھّے والے رمضان عباسی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کی نم...
23/08/2026

اعلانِ وفات
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جبری نِتھّے والے رمضان عباسی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ کل سہ پہر 3 بجے نِتھّے میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲

Address

ضلع ہری پور تحصیل خانپور ڈیم
Haripur

Telephone

+923491186687

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DARTIAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share