Haripur Police

Haripur Police آپ کی خدمت کیلئے ہر وقت کوشاں
ہری پور پولیس
whatsapp.com/channel/0029VauCCFXADTOFWQyHJT3N
(232)

ہری پور پولیس کا آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور شئیر کریں
https://www.youtube.com/channel/UCmmKdNZktHimMMJmiaq8FoQ

ہری پور تھانہ سٹی پولیس کی گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران کاروائیاں ۔ڈھینڈہ کے رہائشی کو ڈکیتی کی کوشش کے دوران اسلحہ اتشین سے...
06/09/2026

ہری پور تھانہ سٹی پولیس کی گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران کاروائیاں ۔
ڈھینڈہ کے رہائشی کو ڈکیتی کی کوشش کے دوران اسلحہ اتشین سے زخمی کرنے والا ملزم ضیاء الرحمان ولد بہرام خان سکنہ پشاور حال محلہ بابو کو گرفتار کرکے وقوعہ میں استعمال ہونے والا پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں زیر دفعہ397 پی پی سی مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔
نور کالونی کی رہائشی خاتون سے نیشنل بینک برانچ نزد پیرس ہوٹل جعل سازی ، دھوکادہی سے رقم مبلغ 95 ہزار روپے ہتھیانے والا ملزم علی رضا ولد فخر حسین سکنہ ترامڑی چوک کھنہ پل راولپنڈی کو گرفتار کرلیا ، 419.420 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج ۔
13سالہ میلم کے رہائشی کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم راحیل ولد خان افسر ماڑا سکنہ میلم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف 376.53CPA کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔
پڈھانہ کے رہائشی رکشہ ڈرائیور سے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون اور رقم مبلغ 4 ہزار روپے چھیننے اورتلوکر کے رہائشی رکشہ ڈرائیور سے اسلحہ کی نوک پر 10 ہزار روپے اور موبائل فون چھیننے والے ملزمان ظریف خان ولد علی بہادر،زبیر ولد ظریف خان ساکنان سکندرپور کو گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف 392 پی پی سی کے تحت مقدمات درج رجسٹر کرلیا ۔گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے۔

ہری پور ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے انسپکٹر اختر حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر ہریپور...
02/09/2026

ہری پور ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے انسپکٹر اختر حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر ہریپور تعیناتی کے احکامات جاری کردیے ۔ ڈی پی او ہری پور اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے پر بیجز لگادیے ۔

30/08/2026

سعد متعینہ ڈرائیور ڈی پی او سکواڈ کے چچا رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج رات 09:00 بجے کاگ سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے آمین.

29/08/2026
ہری پور پولیس کے سینئر ڈی ایس پی راجہ محمد بشیر کی ایس پی کورس  کے لیے نومینیشن ۔ ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے ...
27/08/2026

ہری پور پولیس کے سینئر ڈی ایس پی راجہ محمد بشیر کی ایس پی کورس کے لیے نومینیشن ۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے ڈی ایس پی راجہ محمد بشیر کی پروفیشنل ازم اور جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات کو سراہا ، اور ہری پور پولیس کی جانب سے شیلڈ بھی دی ۔

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور شبیر حسین شاہ کی سینئر لیول پر تفتیشی افسران کے ساتھ ر...
26/08/2026

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور شبیر حسین شاہ کی سینئر لیول پر تفتیشی افسران کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر میٹنگ۔
شہید مصوم بچی آیت نور کیس کی تفتیش کے ہر پہلو کا جائزہ انتہاہی باریک بینی سے لیا جارہا ہے تاکہ ملوث ملزمان قرار واقعی سزا سے بچ نہ سکیں اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایت پر ایس پی سکیورٹی ہزارہ ریجن ثمینہ ظفر نے فی میل پولیس افسران کے ہمراہ معصوم...
26/08/2026

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایت پر ایس پی سکیورٹی ہزارہ ریجن ثمینہ ظفر نے فی میل پولیس افسران کے ہمراہ معصوم بچی آیت نور کے گھر امد,والد اور اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔انہوں نے کہا کہ انشااللہ کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

Address

District Police Office Haripur
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haripur Police:

Shortcuts

Share