16/08/2026
فخر ہزارہ فخر ھری پور جناب تیمور احمد مسٹر کے پی کے .وائس پریزیڈنٹ اینڈ جوائن سیکرٹریIFBB ہزارہ بڑی بلڈنگ اینڈ فٹنس ایسوسییشن. رائل جم کے اونر اور کے ٹی ایس ویلفیر کے ممبر کو
14 اگست کو ہری پور کی تاریخ کا سب سے بڑا اور فیئر باڈی بلڈنگ شو کروانے پر دلی مبارک باد اللہ پاک مزید کامیابیاں اور عزتوں سے نوازے بہت شکریہ۔کے ٹی ایس ویلفیر فاونڈیشن ہمیشہ سے ایسی سرگرموں کو سراہتی ھے۔