17/03/2026
سینئر راہنما ینگ تاجر گروپ ملک زیشان صاحب (شاہ زین میڈیکل سٹور ،المدینہ میڈیکل سٹور) والے کی پھوپھی بقضائے الہی وفات پا گئیں ان کی نماز جنازہ آج شام 3 بجے پانڈک قبرستان میں ادا کی جائے گی
ان للہ وانا الیہ راجعون