Al Qaim Matami Sangat Hattar Haripur Hazara Pakistan

Al Qaim Matami Sangat Hattar Haripur Hazara Pakistan AL QAIM A.S MATAMI SANGAT HATTAR

18/09/2022

انشاء اللّٰہ
آج بروز اتوار ٹھیک 2 بجے دن بمقام بھلڑ توپ القائم علیہ السلام ماتمی سنگت حطار پرسہ داری کرے گی۔تمام ماتمیوں سے بھرپور اور بروقت شرکت کی استدعا ہے۔

17/09/2022

ایک انڈین شاعر کا پیغام
*آج کے عزادار اور عزاداری*
😔
اے عزاداروں غضب تم نے یہ کیسا کر دیا
فاطمہ زہرا کے دل کو پارہ پارہ کر دیا😢

کالے کپڑوں کا سجاکر آپ نے بازار عام
غم کے اس ماحول کو تہوار جیسا کر دیا🤐

تعزیہ مشک و علم تابوت پر بھی سیلفیاں
جو ہیں' سامانِ عزا ان کو دکھاوا کر دیا🤦🏻‍♂️

ویڈیو,فوٹوگرافی,جھالریں اور جھنڈیاں
غم کے ان ایّام میـں کیا کیا تماشا کر دیا😟

ہاتھ سینے پر تمہارے اور لب پر واہ واہ
جس جگہ ہونا تھا گریہ ، ہائے یہ کیا کر دیا🙌🏻

رات بھر سینہ زنی اور صبح کو ترکِ نماز
مقصد شبیر کو کس درجہ ہلکا کر دہا⁉️

شہہ کا ماتم رقص کے انداز میں کرنے لگے
اس عبادت کو بھی آخرکار رسوا کر دیا🙏🏻

سر جھکائے سوچتا ہوں کاش مولا بخش دیں
کیا ہمیں کرنا تھا"اطہر"اور یہ
کیا کر دیا🤲🏻

*محمد "اطہر" رائپور (چھتیس گڑھ) انڈیا*

In Sha Allah
02/09/2022

In Sha Allah

28/08/2022

انشاء اللّٰہ
29 اگست بروز سوموار صبح 9:30 بجے القائم علیہ السلام ماتمی سنگت حطار میجر آٹا چکی حطار سے مکھنیال پرسے کیلئے روانہ ہو گی۔تمام ماتمیوں سے بھرپور اور بروقت شرکت کی استدعا ہے۔
ٹرانسپورٹ فری ہے

27/08/2022
26/08/2022

13 Muharram 2022 Al Qaim a.s Matami Sangat Hattar at Bhabra Wah Cantt

انشاء اللّٰہ 27 محرم بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے بمقام محلہ بن برمکان سید ذوالقرنین شاہ حطار مجلسِ عزا برپا ہوگی۔ملک کے نامور...
25/08/2022

انشاء اللّٰہ
27 محرم بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے بمقام محلہ بن برمکان سید ذوالقرنین شاہ حطار مجلسِ عزا برپا ہوگی۔ملک کے نامور علماء و ذاکرین مجلسِ عزا سے خطاب کریں گے۔بعد مجلسِ عزا تابوت امام زین العابدین علیہ السلام برآمد ہو گا۔ ملک کی نامور ماتمی سنگتیں مولا علیہ السلام کی پاک بارگاہ میں پرسہ داری کریں گی۔تمام مومنین سے بھرپور اور بروقت شرکت کی استدعا ہے۔

25/08/2022

26 Muharram 2022 Al Qaim a.s Matami Sangat Hattar at Darbar Syed Habib Shah Sarkar Hattar Part 2

25/08/2022

26 Muharram 2022 Al Qaim a.s Matami Sangat Hattar at Darbar Syed Habib Shah Sarkar Hattar Part 1

25/08/2022

انشاء اللّٰہ
آج 26 محرم بروز جمعرات دن 1 بجے بمقام دربار سید حبیب شاہ سرکار حطار تابوت امام زین العابدین علیہ السلام برآمد ہو گا۔ ملک کی نامور ماتمی سنگتیں مولا علیہ السلام کی پاک بارگاہ میں پرسہ داری کریں گی۔بعد از جلوس ملک کے نامور علماء و ذاکرین مجلسِ عزا سے خطاب کریں گے۔تمام مومنین سے بھرپور اور بروقت شرکت کی استدعا ہے۔

Address

Haripur

Telephone

+923005033143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qaim Matami Sangat Hattar Haripur Hazara Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share