Yousaf ayub khan

Yousaf ayub khan Political

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جناب یوسف ایوب خان صاحب نے آج سوات چوک، حجرہ ایوب منزل ہریپور میں اپنے حلقے سے آئے ہوئے مختلف...
22/01/2026

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جناب یوسف ایوب خان صاحب نے آج سوات چوک، حجرہ ایوب منزل ہریپور میں اپنے حلقے سے آئے ہوئے مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں۔
جناب یوسف ایوب خان نے وفود کے مسائل نہایت توجہ اور سنجیدگی سے سنے اور ان کے فوری حل کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا بروقت حل ان کی اولین ترجیح ہے، اور وہ ہر ممکن کوشش کریں گے کہ عوام کو درپیش مشکلات کا جلد از جلد ازالہ کیا جائے

16/11/2025
16/11/2025


Address

Haripur
Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf ayub khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Yousaf ayub khan:

Share