16/11/2021
ایک ہاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے میں بسکٹ کا پیکٹ تھامے یہ بچہ وارڈ کے چکر لگا کر پھر اس کمرے کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا ھے جہاں اس معصوم کے گردے واش ہونے ہیں۔ اپنی باری کے انتظار میں کھڑے اس پھول کےلئے دعا کیجئیے۔
اے مالک____ بحرو بر !! بیمار کربلا کے طفیل کے ھر بیمار کو شفائے کلی عطا فرما