QÃŽI Youţh Võìcë Haripuř

QÃŽI Youţh Võìcë   Haripuř Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QÃŽI Youţh Võìcë Haripuř, Social service, Haripur.

23/08/2021

حسین اگر شہید نا ہوتے
تو آج ہر گھر میں یزید ہوتا

18/04/2021
07/04/2021

اسلام علیکم ❣️

یقیناً آپ تمام عزت مآب خیریت اور عافیت سے ہونگے جیساکہ آپ سب کو معلوم ہے کہ رمضان المبارک کی آمد بھی ہے اور کرونا کہ پیش نظر بے تحاشہ افراد مشکلات فاقوں کا شکار ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم رمضان میں ضرورت مند و مستحقین تک راشن اور ضروریات کی اشیاء تقسیم کریں گے تاکہ سب احباب رمضان المبارک اور عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ اس سلسلے میں آپ سے دل کھول کر تعاون کی اپیل ہے۔
اللہ پاک نے آپکو جتنی بھی توفیق عطا کی ہے اس کے مطابق اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال کر خوشیاں بانٹیں اور دعائیں سمیٹیں۔ اگر آپ استطاعت نہیں رکھتے تو کوئ بات نہی آپ سفیر بن جائیں اور ہمارے پیغام کو جتنا ہو آگے منتقل کریں آپ کے شئر کرنے سے بھی آپ کا حق ادا ہو جائے گا آپ اپنے عطیات درج ذیل اکاونٹس میں جمع کروا سکتے ہیں۔

Jazz cash & Easy Paisa

Acc # *03319160561*
Title: *Qazi Arbab Ahmed*

اور قاضی یوتھ وائس کا صرف یہی آفیشل آکاؤنٹ ہے جس پر رقم موصول ہو گی باقی اور کوئ نہی ہے جزاک اللہ

بقلم صدر *قاضی یوتھ وائس*
*قاضی ارباب احمد*

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QÃŽI Youţh Võìcë Haripuř posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category