Harappa Sahiwal

Harappa Sahiwal Thanks for like harappa sahiwal

14/06/2026

فیصل آباد، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن سمیت وسطی پنجاب کے تمام علاقوں میں بھی جون 16 تا جون 21 وقفے وقفے سے طوفانی آندھیاں 🌪️ اور بارشیں ⛈️🌧️ ہی بارشیں@

12/06/2026

جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے چاہے وہ نیند سے ہو غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے۔۔!!

11/06/2026

تيار ھو جاؤ
وڈا ہنير آ رہا ھے

10/06/2026

*_Weather Forecast Alert_*
⛈️🌧️💦⛈️🌧️💦⛈️🌧️💦⛈️

👈👈 *محکمہ موسمیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق 11 جون سے 13 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی / جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی*
پنجا ب : اسلام آباد ، مری ، گلیات ، اٹک ، چکوال ، جہلم ، کھاریاں ، گجرات ، گوجرانوالہ ، وزیر آباد ، سیالکوٹ ، ساہیوال ، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، فیصل آباد ، خوشاب ، سرگودھا ، مظفر گڑھ ، رحیم یارخان میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ساتھ وقفے وقفے سے بارش متوقع

10/06/2026

جھنگ ، نورپورتھل، ملتان ، بہاولپور،ساہیوال،پاکپتن ، بہاولنگر اور ملحقہ علاقوں میں رہنے والے اپنے سولر سسٹمز کو جتنا مضبوط کر سکتے ہیں آج شام تک کر لیں پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں تھا

Address

Harappa Sahiwal
Harappa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harappa Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Harappa Sahiwal:

Share