04/09/2026
اطلاعِ وفات
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ علی عاشق کرمانی صاحب، لیکچرر مینجمنٹ سائنسز، COMSATS یونیورسٹی ساہیوال کیمپس ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انتقال فرما گئے ہیں۔
ان کی وفات سے یونیورسٹی برادری ایک مخلص اور قابلِ احترام ساتھی سے محروم ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.